GBV Specialist,Motivational Peace Speaker,Human Rights Social Activist,Believe in Youths & Women's Empowerment.
(خوشحال اور مستحکم بلوچستان)
+923138942323
Thank you, Pakistan Psychological Association, for your serious concerns and objections. We all mental health experts and service providers fully support your objections.
@APA@BalochistanHome@dpr_gob@UN_EndViolence
توبہ توبہ یہ کیا بیہودگی ہے۔ اور وہ بھی پاکستان کے کیپٹل اسلام آباد میں۔۔ انتظامیہ کہا غائب تھی۔سخت ترین کارروائی ہونی چاہئے۔
یہ کیسا رویہ ہے یہ کیا جاہل پن کی انتہا ہے یہ خواتین کے سامنے ایسے حرکات۔۔ کیا یہ Violance نہیں ہے۔
@GovtofPakistan@ICT_Police@dcislamabad
کراچی کے علاقے سعید آباد میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بلوچستان کے مسافروں سے مبینہ بھتہ خوری اور بدتمیزی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمان بلوچ شدید برہم ہو گئے۔
کیا ایسے لوگ اسلامی تعلیمات اور اسلامی معاشرے کے حقدار ہے کیا یہ انسان کی تذلیل نہیں ہے ۔پتہ نہیں اور کتنے ایسے فرعون اس محکمے میں موجود ہیں۔ ایسے رویہ اکثر تشدد کے باعث بنتے ہے۔ سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔۔
@AsadAToor@BBCUrdu@BakhtawarBZ@HamidMirPAK@grok@HomeSindh@APA
بلکل اس نوجوان کی داد رسی ہونی چاہئے اور جب یہ ٹریننگ کے بعد معاشرے میں اپنا کردار ادا کرے گا تو اس کا رویہ بھی فرعونیت والا ہوگا۔ کیونکہ کہ اس کی تذلیل ہونی ہے۔ لہذا فزیکل ٹریننگ کے دوران ان کی شخصیت سازی بھی لازمی ہے۔
@CpoQuetta@grok@GovtofPakistan@tariqmateen@HamidMirPAK
"اگر کسی نے تھپڑا مارا ہے تو اسکا نام بتاؤ ابھی اسکے خلاف ایکشن لونگا"۔ آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک کی افطار کے دوران پولیس جوانوں کے مسائل سنتے ہوئے گفتگو
یہ بیچارہ IG صاحب کو اپنا مسئلہ بتا رہا ہے، اسکی دادرسی کرنے کے بجائے مسئلے کو روایتی انداز میں نمٹایا جا رہا ہے، آئی جی صاحب ایک ذمہ دار عہدے پر ہیں جب آپ کے ڈپارٹمنٹ کا کوئی ملازم آپ کے پاس شکایت لے کر آتا ہے تو اس سے متعلق گفتگو عموماً نجی اور ادارہ جاتی معاملہ ہوتی ہے ایسی محفل یا گفتگو کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر عام کرنا مناسب نہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کے احکامات
یکم مارچ کو امریکی قونصل خانے کے اطراف ناقص سیکورٹی
فرائض میں غفلت، بدانتظامی اور مالی وجانی نقصانات کی شکایت پر سخت کارروائی۔
ابتدائی تحقیقات کے بعد ایس ایس پی کیماڑی کو عہدہ سے ہٹاکر معطل کردیا گیا
ایس ڈی پی اوکیماڑی، ایس ایچ اوز ڈاکس، سائیٹ بی، کے پی ٹی، جیکسن اور انچارج فارن سیکورٹی سیل بھی معطل۔
معطل ڈی ایس پی کو سی پی او جبکہ ایس ایچ اوز اور انچارج فارن سیکورٹی سیل کو پولیس ہیڈکوارٹرگارڈن رپورٹ کرنے کے احکامات۔
واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں ڈئی آئی جیز ہیڈ کواٹر، اسپیشل برانچ سندھ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی، اے آئی جیز اسٹیبلشمنٹ اور آپریشن پرمشتمل 06رُکنی کمیٹی بھی تشکیل سے دی گئی۔
کمیٹی اندرون 07 یوم تمام تر حقائق پر مبنی مکمل تفصیلاتی رپورٹ پیش کرے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت کی روشنی میں فیصلے کئے گئے
@ZiaLanjar
محترم ہم بھی روز اول سے ہیئ کہہ رہے کہ بلوچستان کو اس نہج پر پہنچانے والے نام نہاد نمائشی سیاستدان ہیں فوج یا اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی خوشحالی چاہتی ہے مگر بلوچستان میں جنگی منافع خور سیاستدان اس وقت قابض ہے اور عام نوجوان ذلیل و خوار ہے۔ نا نوکریاں، نا صحت اور نا ایجوکیشن۔
@grok
فوج اور ادارے چاہتے ہیں بلوچستان کی عوام کو روزگار ملے مگر سیاستدان نہیں چاہتے کہ پسماندہ صوبے میں خوشحالی آئے ، چیف سیکرٹری بلوچستان فرعون بنے ہوئے ہیں مگر میں لوگوں کو روزگار دلوا کر رہوں گا چاہے مجھے پھانسی ہی کیوں نہ دے دی جائے ، میری اولین ترجیح تعلیمی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لانا ہے میں ایم پی اے بیشک نہ رہوں حکومت ہماری ہے میں پہلے بھی مشیر تھا پھر مشیر بن جائوں گا اور عوام کی خدمت جاری رکھوں گا
میر علی حسن زہری!
محترمہ میڈم @RahilaDurrani سے گزارش ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دالبندین کی خبر کا نوٹس لے جہاں پر کھچ خواتین ٹیچرز ہراس ہوئی ہے۔ جس پر ابھی تک کوہی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ جن مردوں کا نام ارہا ہے برائے مہربانی take notice.
@PakSarfrazbugti@DC_Chagai@HamidMirPAK @beyondfiles
بلوچستان کے چیف سیکرٹری کو اس طرح ننگی گالیاں دینا اور اس کے خلاف ایسے زبان استعمال کرنا کیا کسی قانون یا کسی آئین میں اجازت ہے میرا اج بھی یہ ماننا اور کہنا ہے کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ ہی یہ نام نہاد نمائشی سیاستدان ہیں۔ اس سے پہلے بھی موصوف نے سینئر پولیس افسر الزامات لگائے تھے
محترمہ میڈم @RahilaDurrani سے گزارش ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دالبندین کی خبر کا نوٹس لے جہاں پر کھچ خواتین ٹیچرز ہراس ہوئی ہے۔ جس پر ابھی تک کوہی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ جن مردوں کا نام ارہا ہے برائے مہربانی take notice.
@PakSarfrazbugti@DC_Chagai@HamidMirPAK @beyondfiles
@beyondfiles @CpoQuetta@grok آنکھ کے تارے ہوں یا ستارے ہوں، قانون کی بالادستی سب پر لازم ہے۔ اور باقی @beyondfiles صاحب اصلاحات کے حامی انسان ہے۔ اور شفافیت پر یقین رکھتے ہے۔ اگر ایسے آنکھ کے تاروں کے زریعے نظام چلانا ہے تو بس پھر اللہ ہی حافظ ہے ہمارا بلوچستان کے امن امان کو زیادہ نقصان ان ہی لوگوں نے دیا
بلوچستان میں کوئی قانون کوئی انتظامیہ یا کوئی سرکار ہے جو اس طرح سرے عام اسلحہ کی نمائش کو جائز قرار دے۔ اور مزے کی بات گاڑی پر سامنے سرکاری مونوگرام والی نمبر پلیٹ بھی لگائی گئی ہے۔ یہ کیسا نظام ہے۔خدارا ہمیں بچوں کو بندوق نہیں تعلیم دینا ہے
@beyondfiles @CpoQuetta@grok