🚨🚨Jui کی ریحانہ اسماعیل نےایوان سےبائیکاٹ کی دھمکی دیدی
۔Cm باربار بات کرنےسےروک رہےتھےوزیرقانون مہذب طریقےسےبات کرتےہیں
3بار رکن بنی ایک لفظ ایسانہیں کہاجوحذف ہواہو
۔Jui قیادت کی ایسی تربیت ہی نہیں کہ اخلاقی دائرہ سےباہر نکلیں
آئندہ ایسارویہ اختیارکیاتوخواتین بائیکاٹ کریں گی
♥️مولانا بہت اعلیٰ ظرف کے مالک ہے(اعتزاز)
اعلیٰ ظرف رکھنےوالے شخص کی دو خوبیاں ہوتی ہے
♦️نمبر1::اگر دشمن بھی اچھاکام کرےتو تعریف کرتاہے
♦️نمبر2::اگر دشمن سخت سےسخت بات بھی کرےتو باظرف آدمی برداشت کرتاہےصبر کرتاہے
اس مولوی میں یہ دونوں خوبیاں موجود ہے
#مولاناتیرا_شکریہ
جماعت اسلامی والوں سے
آئینی ترمیم میں سود کی ممانعت کیوں کی گئی" کیا اسکے خلاف کورٹ جاے گی؟
مدارس دینیہ کی رجسٹریشن کیوں آسان کی گئی" اسکے خلاف کورٹ جاے گی؟
اسلامی نظریاتی کونسل کو مزید فعال کیوں کیا گیا"اسکے خلاف کورٹ جاے گی؟
یا منافقت اپکو مجبور کررہی ہے
#مولاناتیرا_شکریہ
جمیعت کے ابابیلوں یہ لمحہ یاد ہے جب قائد جمیعت آپ کے جزبے کو سراہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تھے باخدا میرے لئے تو یہ لمحات میں بیان نہیں کر سکتا 🥹🥹 اے ہمارے قائد اللہ آپ کا سایہ ہمارے اوپر تادیر قائم رکھنا
ہم نے اکابرین کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا پڑھا تھا لیکن ! اکابرین کو دیکھا نہیں تھا
اس دور میں ہم نے مولانا فضل الرحمٰن کو دیکھا، واللّٰہ دل خوش ہو رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے مولانا فضل الرحمٰن کو عافیت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
#JTI_FoundationDay
جن پٹواریوں کےاس وقت پٹےکھولےگئےہیں، ان کو اتنا یادکراناچاہتاہوکہ باجوائی فیضیاب حکومت میں مریم کےبیڈروم کےدروازےتوڑےجارہےتھےاور ان کی عزت کی عزت کا فالودہ بنایاجارہاتھا،اس وقت بھی مولانا صاحب نےزمینی خداؤں کو اس غیرجمہوری اقدام پر للکارا تھااور آج بھی مولاناکا نشانہ وہی مخلوق ہے
ہم نے اپنا ڈرافٹ پی ٹی آئی سے شیئر کیا، پی ٹی آئی نے پارٹی کے بانی سے ملاقات کی، ان کا پیغام مجھ تک پہنچایا۔بانی پی ٹی آئی کا پیغام مثبت تھا، تحریک انصاف کو حکومتی رویے سے شکایت رہی، ہم آج تک جواب کا انتظار کریں گے،اسکے بعد پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا تعین ہوگا ہم اس میں ووٹ کرسکے گے ۔
پی پی اور جے یو آئی نے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے حاصل کیا تھا، پھر لاہور میں ن لیگ کی قیادت کے ساتھ اس پر مزید مشاورت ہوئی۔
اسلام آباد میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس
کیا آئینی ترمیم کیلئےہمیں اپنی جان جھونکوں میں ڈالنی پڑےگی،
کیا ہمیں آئینی ترمیم کیلئےسودہ بازی کرنی پڑےگی،
کیا ہمیں ایسی صورتحال سے گزرنا پڑےگا کہ ہمارے سینیٹر شکور کو اٹھا لیا گیا تو اسکی فیملی مولانا کے پاس آ کر رو رہی تھی.
سینیٹر مولانا عطاءالرحمان صاحب
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، قائد محترم کی پکار پر، جمعیت کا ہر ابابیل لبیک کہنے اور میدان میں نکلنے کیلئے تیار بھی ہے اور بےچین بھی ہے
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
واہ مولانا واہ آپ کا کتنا وسیع ظرف ہےکہ سب پارٹیوں۔ دوستوں دشمنوں۔ گستاخوں سب کا یکساں خیال رکھتے ہو
صبح سے3 ملاقاتیں
اکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل پاکستانی سیاستدان مدرسے سے پڑھے ہوئے ایک بزرگ سیاستدان کے سامنے ناک رگڑنے پر مجبور(ایک مولانا سب پر بھاری)
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شروع
اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاس کونسل کے رہنما شریک
اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری
""دارالسیاست""
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شروع
اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاس کونسل کے رہنما شریک
اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی