ایڈن لین ولا2 پائین ایونیو لاہور میں چوریوں کی وارداتیں عروج پر
تھانہ کاہنہ/چوکی ہلوکی حدود میں ہر عید تہوار اور چھٹی پر گھر سے باہر جانا عزاب بن گیا.اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے.
@MaryamNSharif@SSPOperations@spmodeltown@Lahorepoliceops@ccpolahore @OfficialDPR

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
ایڈن لین ولاز-۲ لیاری بنتا جا رہا ہے۔ اعلی پولیس حکام کی فوری توجہ درکار ہے ورنہ دیر ہو جائے گی۔ نقاب پوش ڈنڈا برداروں نے ہر طرف خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے۔
ایڈن لین ولاز۔۲ سیکیورٹی ڈنڈا برداروں کی سرپرست ہے۔
@OfficialDPRPP@ccpolahore@digopslahore

رات موٹر وے پر سفر کرتے ٹائر پھٹ گیا مجھے تبدیل کرنا نہئں آتا موٹر وے ہیلپ لائن کال کی تو انکے آفیسر دس منٹ تک آ گئے میں نے شرمندہ ہوتے انکو ٹائر تبدیل کرنے کا بتاتا مجھے امیدتھی کہ وہ ہمارے مزاج کے مطابق دو تین باتیں تو ضرورسناے گا کہ بندے کو ٹائر تبدیل کرنے کا تو پتہ ہونا چائیے
بدنام زمانہ ایڈن کمپنی کا عدالتی حکم امتناہی کے باوجود SHO تھانہ کاہنہ کی ملی بھگت سے قبرستان پر قبضہ کر کے کمرشل پلازے بنانے کا عزم۔ قبروں کی بے حرمتی۔
@ccpolahore@digopslahore@city42
ایڈن لین ولاز۔۲ میں عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود بدنام زمانہ ایڈن فراڈ کمپنی کاقبرستان پر قبضہ کو کوشش، پولیس کی موجودگی میں قبروں کی بے حرمتی۔رہائشی مرد، خواتین اور بچے سراپائے احتجاج۔روڈ بلاک
اعلٰی پولیس حکام و عدلیہ سے نوٹس لینے کی اپیل

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورہ احزاب آیت نمبر 56)
جمعہ مبارک 🤍 https://t.co/HLrMA3PO28