تُو غنی اَز ہر دو عالَم من فقیر
روزِ محشر عُذر ہائے من پذِیر
وَر حسابَم را تُو بینی نا گُزیر
اَز نگاہِ مصطفٰی پِنہاں بگِیر
صلی اللّٰہ علیہ وسلّم
#اردو@urdu_bazm
Over 1400 years ago, when a child was born, the Prophet ﷺ made it his Sunnah (practice) to take a small part of a date and place it in the newborn's mouth. He would chew it until it was soft and then rub it onto the palate of the baby. This is called Taḥnīk.
'Today', BBC News has reported that experts have said: "A dose of sugar given as a gel rubbed into the inside of the cheek is a cheap and effective way to protect premature babies against brain damage."
This is why Muslims follow the Sunnah of Rasūlullāh ﷺ without questioning it. Science is only now discovering a tradition that was introduced 1400 years ago because Islām was and still is the forefront of development.
@MaryamA30672604 @Vocalist30 اچھا جی...اور ساس سسر کو کون سمجھائے کہ بے غیرتو یہ جس بیچاری کو پانچ سو بندوں لے جا کے بیاہ کے لائے ہو...یہ بھی کسی کی بیٹی ہے اس کے ساتھ بھی انسانوں والا سلوک کرو
@oolabmys گھٹیا ترین تحریر...بے سروپا باتیں.....کم علمی اور معاملہ فہمی کے علاوہ اخلاقی گراوٹ اور ذاتی عناد واضح نظر آرہا ہے....میاں مت چلو مذہب پہ کون مجبور کر رہا ہے....لیکن اپنی سمجھ سے اوپر کے معاملات سے پرے رہو
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ شور ' ہنگامہ ' فغاں ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ قصد ' ارادہ ' نیت ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
پھول نوچ پھینکے ہیں ،تِتلیاں اُڑا دی ہیں
کس نے صحنِ گلشن میں ،زَردِیاں بِچھا دی ہیں
چِیختے ہوئے بچّے ، آگئے ہیں سڑکوں پر
پھاڑ دِیں کتابیں اور تختِیاں جلا دی ہیں
دھوپ میں جُھلَستے ہیں ، اب کُھلی چھتوں پہ ہم
اور کسی نے نیچے سے ، سِیڑھیاں ہٹا دی ہیں
#اردو@urdu_bazm
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ آس ' امید ' آرزو ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
💐السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے
❤ میری بیاض سے ❤
اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں