ڈی چوک اسلام آباد سیو غزہ کے پلیٹ فارم سےرفح آپریشن بندکراو غزہ بچاودھرناسےخطاب۔
وزیراعظم ہاوس کیطرف مارچ،رفح میں جاری قتل عام پوری انسانیت کیلئےبالعموم،عالم اسلام کےضمیر پر باالخصوص ایک تازیانہ ہے۔پاکستان رفح آپریشن بندکرانےغزہ کوبچانےکےلیےواضح،دوٹوک اقدامات اٹھائے۔
@SaveGazaPK
الیکشن کمیشن کی ابتک کی سب سے بڑی کارروائی
ضمنی انتخابات کے نتائج کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ، نا ہی میڈیا نمائندوں کئ نتائج تک رسائی ہوگی فارم 47 مکمل ہونے پر ترجمان نتیجہ وٹس اپ گروپ میں شئیر کردے گا ۔ ماضی میں ایک ایک پولنگ اسٹیشنز تک میڈیا کی رسائی ہوتی تھی
ہمارے شور ڈالنے پر اب کہا گیا ہے کہ اپکو ار او افس میں بٹھا دیں گے مگر وہاں بھی فارم 45 تک رسائی نہیں ہوگی
نتائج مکمل ہونے پر فارم 47 جاری کیا جائے گا
مگر سو فیصد امکان ہے کہ ار او افس میں بھی نہیں بیٹھنے دیا جائے گا
لاہور کے ضمنی الیکشن کور کہ اب گھر پہنچا ہوں
الیکشن کمیشن بے بس تھا ۔ ایسا کرفیو والا الیکشن شائد ہی کبھی ہوا ہو
پولنگ اسٹیشنز سے لیکر ار او افس تک کہی میڈیا کو رسائی نہیں تھی ۔ اراو افسز کے گیٹ بند رہے ۔ صرف نتائج باہر ائے رتی برابر بھی شفافیت نہیں تھی
الیکشن کمیشن کی ابتک کی سب سے بڑی کارروائی۔ضمنی انتخابات کے نتائج کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے، فارم 47 مکمل ہونے پر ترجمان نتیجہ وٹس اپ گروپ میں شئیر کردے گا۔ ماضی میں ایک ایک پولنگ اسٹیشنز تک میڈیا کی رسائی ہوتی تھی۔ وقاص اعوان
@WaqasAwan666
https://t.co/DP1kkCCv85
IEA representatives attend condolence meeting for Hamas leader’s sons
https://t.co/oRSpiJ2RVX
Mohammad Naeem, charge d’affaires of Afghanistan embassy in Doha, and Sohail Shaheen, head of the political office of the Islamic Emirate in Doha, participated in the condolence meeting in memory of the sons and grandchildren of Hamas leader Ismail Haniyeh on Thursday.
#ArianaNews #IEA #Hamas #Palestine #Afghanistan
عمران ریاض کی اینٹی کرپشن کے کیس میں دلائل جاری ہیں
مگر ایف ائی اے کے افسران بھی موجود ہیں
اگر اس کیس میں ڈسچارج ہوئے تع شائد ایف ائی اے اپنی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے
پشاور ہائیکورٹ: پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی پنجاب کے لئے نامزد وزیراعلی میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش
میاں اسلم کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت آج ہوگی
درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پرمشتمل دو رکنی بنچ کرے گا۔
ضمانت ملنے کے باوجود میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، درخواست میں موقف
عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب پولیس نے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ درخواست میں موقف
#PublicNews #PublicUpdates #PunjabPolice #PeshawarHighCourt #AslamIqbal
Pakistan Super League 2024 has its own craze and see what SLOGANS are saying by FANS, "TERI JAN MERI JAN, IMRAN KHAN IMRAN KHAN".
#ImranKhanFightingForPakistan
@SHABAZGIL اب ان لوگوں کو کیسے روکا جائے گا یہ تو بہت مسئلہ بن گیا ہے ایک دو بھی نہیں ہے ہزاروں لوگ
تھے اور ایک ساتھ نعرے لگا رہے ہیں نہ تو سٹیڈیم سے نکالا جا سکتا ہے اور نہ ہی پکڑا جا سکتا ہے اور
نہ اواز کو میوٹ کیا جا سکتا ہے ٹی وی پر