نواز شریف پر الزام ہے کہ اس کی نواسی کی شادی پر مودی اور اجیت دوول بغیر ویزے کے پاکستان آ گئے تھے
مگر اصل سوال کوئی نہیں پوچھتا کہ
انہیں یہاں لینڈ کرنے کی سیکیورٹی کلیئرنس کس نے دی؟ کیا انکی مرضی کے بغیر یہ غیر سرکاری دورہ ممکن ہوتا۔
یہ سارے ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
اگر عمران خان مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ مارو تو میں نے دوسری دفعہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں چھلانگ ماروں۔ ٹانگ ٹوٹ سکتی ہے، یہ ہو سکتا ہے، وہ ہو سکتا ہے، کانسیکوئنسز ہم لوگوں نے نہیں لینے تھے۔ ہماری جو کامیابی تھی، اس لیے تھی کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا اور جو ہم سے بہترین کارکردگی کی توقع رکھتا تھا۔
میرے لیے، میرے والد کے بعد میری زندگی پر سب سے بڑا اثر عمران خان کا ہے۔
وقار یونس @waqyounis99
#ناحق_قید_کے_3سال
#ReleaseImranKhan
اسلام آباد میں کشمیر کیلئے طلبہ تنظیم نے احتجاج کیا تھا اس احتجاج کو لیڈ کرنے والے اسلامک یونیورسٹی کے طالبعلم رہنما عثمان بن صادق پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے تشدد کیا ہے اور ان کے کپڑے بھی پھاڑے گئے ہیں
عوام کا ہاتھ اب گریبانوں تک جائے گا۔۔..
مانسہرہ میں عمران خان کی رہائی کی بات نا کرنے اور علیمہ خانم کا استقبال نا کرنے پر کارکنان کا سپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف احتجاج یہ شعور عمران خان نے دیا تھا کہ اگر میں بھی غلط کروں تنقید کرنا تمہارا فرض ہے ورکر تو سوال کرے گا
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
تابش ہاشمی نے جیو نیوز پر بیٹھ کر عمران خان کی بیماری کی بات کی تھی جبکہ کل کھل عام آزاد کشمیر کے لئے بھی آواز اٹھایا۔
اور آج تابش ہاشمی کا پروگرام بند کر دیا گیا 💔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
📌 درد بھری داستان😢😭😭
📌 جس عمر میں سہارا ملنا چاہیےوہاں تشدد مل رہا ہے
دنیا میں کتنا غم ہے، میرا غم کتنا کم ہے۔
اس دنیا میں انسان نہ جانے کتنے دکھ جھیل رہا ہے۔
اللہ کے فضل سے ہم میں سے اکثر لوگ ایسے دردناک حالات سے محفوظ ہیں، لیکن اس کے باوجود ہم اکثر اپنی زندگی کی شکایت کرتے رہتے ہیں
اب اس واقعے ہی کو دیکھ لیجیے
اندور میں "مہارانا پرتاپ ویلفیئر سوسائٹی" کے نام سے ایک اولڈ ایج ہوم (بزرگوں کی رہائش گاہ) چل رہا ہے۔ الزام ہے کہ وہاں ایک کم عمر لڑکا اکثر بزرگوں پر تشدد کرتا ہے، انہیں مارتا پیٹتا ہے جبکہ بے بس بزرگ خاموشی سے سب کچھ برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔
ذرا سوچیں اگر کسی کو اپنی زندگی کے آخری حصے میں ایسا ظلم سہنا پڑے تو اس سے بڑا دکھ کیا ہو سکتا ہے؟
اگر یہ ویڈیو واقعی اسی واقعے کی ہے، تو اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام اس کا نوٹس لیں اور ذمہ دار شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو