People of RHC Siahzai,Basima, Washuk protested 4 the RHC DDO code to b returned to the incharge, but the MPA & DHO ignored it. Now DHO Akbar has been caught red-handed in Qta. We urge CM to take strict action & return the DDO code to honest officer Dr. Nouroz. @PakSarfrazbugti
@SarfrazBugtiTM@PakSarfrazbugti People of RHC Siahzai,Basima, Washuk protested for the RHC DDO code to be returned to the incharge, but the MPA &DHO ignored it. Now DHO Muhammad Akbar has been caught red-handed in Qta. We urge CM to take strict action & return the DDO code to honest officer Dr. Nouroz.
RHC Siahzai (Basima, Washuk) was denied medicines despite urgent needs. DHO Washuk Muhammad Akbar Magsi misused the RHC DDO code and is now caught red-handed selling govt medicines in the black market. We urge CM Balochistan Sarfraz Bugti to take strict action.
@PakSarfrazbugti
RHC Siahzai (Basima, Washuk) was denied medicines despite urgent needs. DHO Washuk Muhammad Akbar Magsi misused the RHC DDO code and is now caught red-handed selling govt medicines in the black market. We urge CM Balochistan Sarfraz Bugti to take strict action.
@PakSarfrazbugti
Unfortunate PPP & PMLN have silent while all opposition voices are being threatened or arrested and stopped from mainstream media. The brutality in Karachi today is a reflection of fascism.
@RiazSangi جب ایک دو نمبر جماعت اسلامی والا مولوی ہدایت الرحمان اسمبلی کے فورم پر کھڑے ہوکر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بارے میں زہر اگلے گا سرفراز بگٹی کی زبان میں بات کرئے گا نتیجہ یہی ہوگا ۔۔
بلوچوں نے اس سے بھی بڑے سیاسی بندروں کو انکی اوقات دیکھائی ہے یہ تو سیاسی بونا ہے
بلوچ راج نے, بلوچ فرزندوں اور بیٹیوں نے , اپنے پیاروں کی بازیابی کیلیے جدوجہد کرنیوالی ماوں بہنوں نے BYC کی قیادت ماہرنگ, سمی کے ساتھ ملکر تاریخ رقم کی ہے. بلوچ قوم کے شہیدوں کے خون, اکابرین کی فکر اور قومی شعور اس تحریک کی ثوب مندی کی ضمانت ہیں.
ریاستی جبر کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ریاست نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دہشت گردوں کی پراکسی قرار دیا لیکن تربت کے عوام نے اپنے اس بڑے اجتماع سے ریاست کےالزام کو مسترد کر دیا وہ سب محب وطن جو لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرنے والوں کو ملک دشمن کہتے تھے وہ اس اجتماع کو کیا کہیں گے؟
ایک بے بس اور لاچار بلوچ اپنے بیمار بچے کو مستونگ سے کوئٹہ لیجانا چاہتا ہے لیکن ایف سی نے سڑک بلاک کر رکھی ہے اور مریض کو ہاسپیٹل لیجانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس ملک میں ریاست ایمبولینس میں پڑے مریض پر بھی رحم نہ کرے اس ریاست کے حکمرانوں کو بد دعاؤں کے سوا کیا مل سکتا ہے ����
روزنامہ انتخاب کے اشتہارات بند کرکے حکومت بلوچستان نے ان تمام اخبارات کو مشکوک بنا دیا ہے جن کے اشتہارات بند نہیں ہوئے آج کل کے دور میں اشتہارات اسی کے بند ہوتے ہیں جو صحافت نہیں کرتے اور ان پر اشتہارات کی بارش ہو جاتی ہے