اسے کہتے ہیں واڑنا 👏👍۔۔
🚨 عمران خان کی حکومت تو شغل میلے کی حکومت تھی ایک سرکس لگا ہوا تھا آئے روز نیا اسکینڈل ۔۔ عمران خان کی حکومت میں کتنے سکینڈل سامنے آئے غریدہ فاروقی نے عمران نیازی کی منجی بیچ چوراھے ٹھوک دی 👇 ۔۔
محبت کی شادی کرنے کے جرم میں موت کے گھاٹ اتارے جانے والے جوڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔ کورٹ سے واپسی پر دن دھاڑے کس بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس شہر میں اب کسی کی جان، مال، عزت آبرو کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔
یہ تو بلکل Bollywood فلم کا سین لگ رہا ہے جیسے ڈاکو کسی دوکان میں داخل ہو کر بدمعاشی کریں
یہ کہاں سے FIA کا عملہ ہے؟ قانون نافذ کرنے والے ادارے کا یہ طریقہ ہے؟
ہر پاکستانی کو چاہئے کہ آئین پر چلے اور بدمعاشی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ کسی بدمعاش کے آگے نہ جھکے
رات تین بجے کنونشن سنٹر سے ۔
اسلام آباد ٹاک کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان کی جانب سے ملکی و غیر ملکی میڈیا کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
صحافیوں کو میڈیا سینٹر تک لانے کے لیے شٹل سروس فراہم کی جا رہی ہے
فول پروف سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات
میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مکمل کوآرڈینیشن
اوکاڑہ کی ڈاکٹر عالیہ کا سٹاف کو چائے پلانے والے نوجوان پر دل آگیا ، اس جوان سے یہ بہانہ بناکر نمبر مانگا کہ چائے منگوانی ہوتی ہے
پھر وہ شہزاد نامی اس لڑکے کے سٹیٹس لائک کرنے لگیں ۔ ایک روز انہوں نے شہزاد کو اپنے کمرے میں بلایا اور کہا "کیا تم مجھ سے شادی کرو گے؟"
یہ سن کر شہزاد کے پاؤں تلے زمین نکل گئی۔ وہ اتنا خوفزدہ ہوا کہ تین دن ہسپتال ہی نہیں آیا۔ تیسرے دن ڈاکٹر صاحبہ کا فون آیا: "تمہیں بخار ہے تو میں ڈاکٹر ہوں، فوری ہسپتال آؤ ورنہ میں تمہارے گھر پہنچ رہی ہوں!" شہزاد ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹر کشور نے اسے یقین دلایا کہ یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ ان کی زندگی کا سب سے سنجیدہ فیصلہ ہے۔
اصل امتحان تب شروع ہوا جب یہ بات گھر پہنچی۔ ڈاکٹر صاحبہ کی والدہ نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ ان کا غصہ بجا تھا: "ہم نے لاکھوں خرچ کر کے تمہیں ڈاکٹر بنایا اور تم ایک چائے والے سے شادی کرو گی جس کا کوئی خاندانی پس منظر ہی نہیں؟" لیکن عالیہ کے دل پر تو شہزاد کا نام لکھا جا چکا تھا۔ انہوں نے صاف کہہ دیا کہ شادی ہوگی تو شہزاد سے، ورنہ کسی سے نہیں۔
آخر کار، ایک بیٹی کی ضد اور سچی محبت کے سامنے خاندانی وقار کی دیواریں ڈھیر ہو گئیں۔ شہزاد کی بارات آئی اور وہ لیڈی ڈاکٹر جسے لوگ 'ڈاکٹر عالیہ' کہتے تھے، 'عالیہ شہزاد' بن کر رخصت ہوئیں۔ آج یہ جوڑا تمام تر سماجی فرق کو مٹا کر ایک خوشحال زندگی گزار رہا ہے۔
یہ ہوتی ہے صحافت اسے کہتے ہیں صحافت
اسی اسلام آباد میں ہم نے گلا پھاڑتے مائیک لیکر سیاستدانوں کا پیچھا کرتے ڈالر خور یوٹیوبروں کو دیکھ رکھا ہے مطیع جیسے گدھ اسی اسلام آباد میں تعفن پھیلاتے پھرتے ہیں
رپورٹنگ کرنے کا طریقہ سیکھو ان لوگوں سے ڈالر خوروں
یہ جنگ جو ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر شروع کی اس جنگ سے ٹرمپ نے امریکہ کا وہ نقصان کروا دیا جو ایران 47 سال سے کرنا چاہتا تھا۔
اب پیٹرول سے ڈالرز کی حکمرانی ختم ہونے والی ہے اور دنیا کی نئی سپر کرنسی چائنز ین بننے والی ہے
اگر اپ لوگ ان پڑھ ہیں لکھنا نہیں جانتے
اپ کمنٹ نہیں کر سکتے تو کوئی بات نہیں
یہ ویڈیو دیکھ تو سکتے ہیں اللہ اپ کی بنائی سلامت رکھے
(شاہزیب خانزادہ) نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا
اس سے بہترین تبصرہ ہو نہیں سکتا؟؟
اس کو رگڑ دو!
پروگرام کے دوران اینکر کے بجائے پروڈیوسر کی آواز میئر کراچی کو چلی گئی کہ اسے رگڑ دو جس پر اینکر نے @murtazawahab1 سے رابطہ ہی کاٹ دیا۔
یہ تو حالت ہے ہمارے میڈیا کی!