It’s truly impressive how the EU Council manages to keep their eyes closed to BLA propaganda operating right under their noses in France. I’m sure they’d offer the same warm, hands-off hospitality if Pakistan returned the favor by hosting anti-French insurgents. After all, why bother with international law when you can just decide that terrorism is only a problem when it impacts your own borders? @EUCouncil
@rizwanghilzai ناصر عباس نے فتنہ ہی کرنا ہے۔ ایران امریکہ جنگ میں پاکستان پر الزام لگا کر کتنا بڑا فساد پیدا کیا اس نے پاکستان میں۔ لوگ جانوں سے گئے، املاک جلا دی گئیں، جبکہ پاکستان نے ایران کے کیا کیا دنیا نے دیکھا۔ یہ دجال وہاں بھی آگ ہی بھڑکائے گا
Original division of Balochistan as it was in 1955 should be restored and three provinces and Gawader as federal territory must be revived, this will be first substantive step towards the stabilisation of this area. #BalochistanBriefing
@vishalpalyani87 3۔ تو بچا لیں اپنا پیسہ اور جان۔ ڈیم اگر صرف پیسے سے بنتے ہیں تو کیوں نہیں بنا سکے کالا باغ ڈیم، انہار کا منصوبہ اگلوں نے مروڑ کر تشریف میں دے دیا، وہاں الفاظ حلق میں اٹک جاتے ہیں۔ کشمیر کو فار گرانٹڈ لیا ہوا ہے۔ اتنا حق جتاتے ہو تو دو نا NFC پھر حساب کرو
@vishalpalyani87 2۔ کیوں اتنا پین لے رہے ہیں ؟ ایسی بھی کیا زبردستی ہے؟ بے شرموں کی طرح حقائق کو مسخ کر رہے ہیں ، ڈیم کے بدلے مل ہی کیا رہا ہے؟ اس کا تقابل صرف پنجاب میں غازی بروتھا سے کر لو سمجھ آ جائے گی۔ کے پی کے والے ڈنڈے کے زور پر پرافٹ لیتے ہیں ۔ سیاچن، جی بی سارا کشمیر ہے، تنگ ہو رہے ہیں
خواجہ @KhawajaMAsif کو اب گھر بیٹھ جانا چاہیے، جناب باقاعدہ سٹھیا چکے ہیں۔ کتنے کشمیری آفیسرز اور جوان ہیں کو بلوچستان اور فاٹا میں شہید ہو گئے، وہ کس کی حفاظت کرنے گئے تھے؟ اور کشمیر میں پوسٹنگ احسان کے طور پر کی جا رہی ہے تو واپس لے لیں احسان ، جو دو نظر نہیں بھاتے ان کے لیے 1
انہوں (کشمیریوں) نے کیا قربانی دی ہے؟
قربانی تو پاکستانیو نے دی ہے، چوٹیوں پر پاکستانی بیٹھے ہیں جو انکی حفاظت کرتے ہیں، سیاچن پر پاکستانی بیٹھے ہیں، گلگتی، بلستانی، بلوچی، پٹھان، سندھی، پنجابی انکی حفاظت کررہے ہیں
وزیر دفاع خواحہ محمد آصف
We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
فوجی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر اور کشمیریوں ماؤں کی آہیں، ممتا کا جذبہ انمول ہوتا ہے کسی دوسری ماں کے بچے کو بُری حالت میں دیکھ کر بھی برداشت نہیں کر پاتا
پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ آج کے فیصلے کے بعد 749 ارب ہے۔ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ 706 ارب ہے۔
پنجاب کا فی کس ترقیاتی بجٹ 749,000 ÷ 127.7 ≈ 5,865 روپے فی فرد ہے جبکہ سندھ کا فی کس ترقیاتی بجٹ 706,000 ÷ 55.6 ≈ 12,698 روپے فی فرد ہے
اسی طرح خیبرپختونخوا کی آبادی چار کروڑ 8 لاکھ ہے اور ترقیاتی بجٹ 455 ارب ہے، کے پی کا ترقیاتی بجٹ بنا 455,000 ÷ 40.8 ≈ 11,152 روپے فی فرد، یعنی ان دونوں صوبوں کا فی کس پنجاب سے دوگنے سے بھی زیادہ۔
کیا بصد احترام یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ کیوں؟ پنجاب کا جرم کیا ہے؟ صرف یہ کہ وہ متعصب نہیں ہے؟ کسی کو گالی نہیں دیتا؟ اس سے پہلے بھی وہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی اور بلوچستان کو پسماندگی کے نام پر اپنی روٹی کے نوالے دے رہا ہے۔
محبت، اخلاص اور حب الوطنی کو کمزوری، جُرم اور گناہ نہ بنائیں۔ پنجاب کو کشمیر نہ سمجھیں مگر کم از کم پاکستان تو سمجھیں اور یکساں وسائل اس کا بھی حق ۔۔۔
یہ برکھا دت کا انڈین میڈیا ہے اور جس لڑکے کی رپورٹنگ پر چار سو بندے راولا کوٹ میں رینجرز کی سیدھی فائرنگ سے مارنے کی دی جا رہی یہ یوتھیا ابوبکر ہے یہ اٹلی میں ہوتا اس نے فیلڈ مار شل کے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھی مگر ہماری حکومت نے کوئی ایکشن نہی لیا اب یہ کشمیر کے حوالے سے انڈین مہم کا حصہ بن چکے ہیں
راتب خوروں کی ٹیمیں صرف ہم جیسوں کے لئے ہیں ہمارے خلاف تو ڈنمارک پولیس کو پنجاب حکومت کے اکاؤنٹ شکایت بھیج دیتی ان کی دفعہ نظر نہی آتی ہے
@RazaaMaria@RShahzaddk 19000 تو پورے پاکستان سے ہائیڈل پیداوار نہیں ہے۔
منگلا 1000 میگاواٹ اور نیلم جہلم 900 ہے۔ یہ پیک جنریشن ہے۔ جو سارا سال ایک جتنی نہیں رہتی۔
After meeting Pakistan's military chief Asim Munir in the White House last year, President Trump asked his team:
“Who are these Pakistanis? It's a small country. This puny little country, which has got the atom bomb also, beat the hell out of Indians in this encounter. So who are these folks?”
— President Trump asked his team.