@MuradRaasMR ہم ایس ایس ایز اور اے ای آوز آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے آپ نے ہمارے ساتھ اس گنجے ٹکلے کی طرح ناانصافی کی تھی ریگولر نہ کر کے۔ آپ کے پاس موقع تھا 14000 خاندانوں کی دعائیں لینے کا لیکن آپ نے بھی ہمیں دھوکہ دیا تھا۔ یہ ٹکلہ تو لعنتوں کا ڈھیر اور کرپٹ جانور ہے۔
@chsandhilaa@summandar01 Yeh kutay ka bacha saray schools private kr Chuka he ab yeh apnay Ghar ko private kre takeh bahir k log is k Ghar ko thekay pe lay sakain
@RShahzaddk بالکل سچ کہا آپ نے۔ ان وزیروں کے نیچے اربوں روپے کے فنڈ بھی ہوتے ہیں۔ ہر ٹھیکے میں ان کا حصہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کو گدھ کی طرح نوچ رہے ہیں لعنتی کہیں کے۔
@RShahzaddk پنجاب کو اس عورت نے جتنا تباہ کیا ہے شاید پچھلے پچھتر سالوں میں تباہ نہیں ہوا۔ غریب سے روزگار چھین لی ہے۔ دیہاڑی دار غریب کو پرانے موٹر سائیکل پہ اپنے بچے کو ہسپتال لے جا رہا ہوتا ہے یہ لائسنس کے نام پہ اسے 2000 کا چالان کر دیتے ہیں۔ چالان ریونیو فیس پر سال 3000 ہے۔
@RShahzaddk میں روجھان سے ہوں جن سکولوں کو شہباز شریف دور میں پرائیویٹ کر کے پی ایس پی آر کے حوالے کیا تھا وہاں ہمارے کلاس فیلوز جو میٹرک میں دو دو تین سپلیاں لے کے فیل ہوئے تھے انہیں ٹیچر رکھا ہوا ہے وہ بھی 8000 تنخواہ پہ۔ اور بچے جو چند ایک پڑھ رہے ہیں ان کو اردو کے الف ، ب بھی نہیں اتے۔