آواز اٹھائیں 🚨
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
ایران نے اس بار صحیح اسرائیلی ابادی کے اندر مزائل مارے ہیں ایران نے اج صبح بتا دیا تھا کہ تم لوگ ہمارے اہل کاروں کے گھر کے اوپر میزائل مار رہے ہو تو ہم بھی تمہارے گھروں کے اندر مزائل ماریں گے ۔👇
https://t.co/7Ai8LIhLCs
🚨"گزشتہ ہفتے تک، 509 کم عمر مسلم لڑکیاں بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں لاپتہ ہو چکی ہیں جبکہ اب ایک کم عمر مسلم لڑکے کو بھارتی فوج کے ہاتھوں مارا جا رہا ہے۔
لڑکیاں غائب ہوتی ہیں، لڑکے ظلم سہتے ہیں۔ اس پیٹرن کو نوٹ کریں۔ یہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب کی منظم کوشش ہے۔ یہ بالکل وہی طریقہ کار ہے جو مودی کا دوست شیطان نیتن یاہو اسرائیل میں کر رہا ہے۔"
خورم ذیشان پی ٹی آئی لیڈرشپ کے لیے ایٹم بم سے کم نہیں، کیونکہ وہ ڈٹ کر صرف خان صاحب کی رہائی کی بات کر رہا ہے، اور باقی سب کو بھی حقیقت کا پتا ہے۔
@khurramzeeshan@taigr1236
مانا کہ مشکل ہے سفر پر سن او مسافر
کہیں اگر تو رکا تو منزل آے گی نہ پھر
قدم قدم ملاۓ جا، گگن گگن جکاۓ جا
رکھ حوصلہ، کر فیصلہ، تجھے وقت بدلنا ہے
کچھ بھی کریں، ہار کبھی نا مانیں۔ یہ نظام گرتی دیوار ہے، پتہ نہیں کون سا دھکّا کب کام آجائے اور ظلم ختم ہو
#StopKhansIllegalDetention
ان سب خواتین اسیران کے لیئے آواز اُٹھائیں۔۔۔
یہ لوگ اس وقت ہمارے حصے کی بھی قربانی دے رہے ہیں ، ماں ، باپ سے دُور ، بچوں ، بہن ، بھائیوں سے دُور۔۔۔
ان سب کے لیئے ایک ٹویٹ لازمی کریں۔۔۔
میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥