🔴 غلاف خانہ کعبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ غلاف کی تیاری میں 11 مہینے لگے، 60 سونے کی انگوٹھیوں کے ساتھ فکس کیا گیا تھا، اور اس کی لاگت $6.66 ملین بتائی گئی ہے۔
اس کی تیاری میں:
▪️ 825 کلو قدرتی ریشم
▪️ 120 کلو سونے کا دھاگہ
▪️ 60 کلو چاندی کا دھاگہ
ہیٹ سٹروک کی بابت کچھ احتیاطی تدابیر:
گھر کے اندر رہنا اور سورج اور انتہائی درجہ حرارت میں با ہر رہن سے گریز کرنا۔
گھر کی سب سے نچلی منزل پر رہنا۔
پیاس نہ لگنے پر بھی وافر مقدار میں پانی پینا۔
ایسے مشروبات سے پرہیز کریں جن میں کیفین شامل ہو۔
ہلکا کھانا کھائیں اور زیادہ نمک سے پرہیز کریں۔
بیرونی کھیلوں کو ملتوی کرنا۔
بند گاڑیوں کے اندر بچوں اور پالتو جانوروں کو تنہا نہ چھوڑیں۔
ڈھیلے فٹنگ، ہلکے اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہننا جو زیادہ تر جلد کو ڈھانپتے ہیں۔
چہرے کی حفاظت کے لیے اسکارف یا چوڑی دار ٹوپی پہننا۔
دن کے گرم ترین حصے میں کام کرتے وقت سخت کام سے گریز کرنا اور بار بار وقفے لینا۔
Appeal!
We are raising funds to revive a library.
Library students need latest books, IT equipments ,furniture, water dispensers, air conditioners, solar system & other necessary facilities.
The weather in Labela is intense & students are unable to study during day time & specially in load shedding hours.
Your contribution in any way would be highly appreciated. Please DM for assistance.
#Balochistanneedsreadingrooms
Good news for Students of Lasbela:
Deputy Commissioner Office has Scholarships for the students of District Lasbela under Special Support Program.
All those School, College & University students whose parents/guardians are unemployed are eligible to apply well before 5th June to avail this great opportunity.
میڈم صاحبہ یقینن آپ نے اُس سے پوچھا ہوگا۔ اور اس نے آپکو جواب بھی دیا ہوگا۔ شوشل میڈیا صارفين تو کچھ کہہ سکتی ہیں۔ مجھے تو یہ مہنگائی سے مقابلہ کرنے والا غریب مرد مجاہد لگتا ہے۔ آپ انسانیت کی خاطر انکی سپورٹ کریں بہتر ہوگا ۔
Donate and Safe a Life
Retweet for Reach 🚨
Sidra is a child from Zehri, suffering from #cancer, she requires more than one lac for her tests، she cannot afford the amount. Kindly, help her and share the post so that others can help her, too.
🏦Account number 01844149813741
National Bank Pakistan
سدرہ کا تعلق زہری سے ہے جو 13 سال کہ ہے اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے اور انکے ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے اوپر کی رقم درکار ہے جسکی انہیں گنجائش نہیں ہے۔ مہربانی کر کے انکی مدد کریں اور اس پوسٹ کو مزید شئیر کریں تاکہ باقی لوگ اسے دیکھ کر انکی مدد کر سکیں۔
#Balochistan