سودی نظام ہماری معیشت کو کھا گیا غریب غریب تر اور قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا سودی قرض جو شیطان کی آنت بن کی چمٹ گیا ہے اصل رقم وہیں ہے اور ملک مقروض
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما جناب حافظ محمد ادریس صاحب اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے حسنات کو شرف قبولیت عطا فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور پسماندگان، رفقاء اور کارکنان تحریک اسلامی کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
🚨 اہم اعلان
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات تک لانگ مارچ کا اگلا مرحلہ مؤخر کر دیا گیا۔
جماعت اسلامی اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتان میں موجود رہے گی اور پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر اپنا مؤقف برقرار رکھے گی۔
کتنے اسکول ہیں جس میں سخت رسی فیصد اسکولوں میں صاف پانی پینے کی سہولت نہیں ہے واش روم نہیں ہے بچیوں کے اسکول اور کالجوں میں بھی یہی تماشہ ہے اب تو سرکاری یونیورسٹیوں تک میں یہی حال ہے
حافظ نعیم
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
“Don’t place containers, give relief to the nation. Don’t shut down the city, open the roads for the public,” said Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem ur Rehman during the super long march in the train.
#TOKReports#HafizNaeem
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
پورے ملک کے لوگ بیدار ہو چکے ہیں اب وہ مافیا سے جان چھڑانا چاہتے ہیں
کوئی ہنگامہ نہیں کوئی تھوڑ پھوڑ نہیں۔ جماعت اسلامی سے اختلاف رکھیں لیکن یہ قابل ستائش ہے کہ ان کی قیادت نے نہ نازیبا زبان استعمال کی نہ نوجوانوں کو اشتعال دلایا، اور لانگ مارچ کا آغاز کردیا۔ اب ذمہ داری وفاق پر ہے کہ وہ پر امن احتجاج جو سب کا آئینی حق ہے، اس سے کیسے ڈیل کرتی ہے۔ سدرہ ڈار، سینئر صحافی @SidrahDar
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ایک عہد تمام ہوا، مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس صاحب انتقال فرما گئے ۔
#Deathnews#jamaatwomen#jamaateislami
حکومت چاہتی ہے کہ بحران میں بھی عام لوگوں کو لوٹا جائے، عالمی مارکیٹ کا بہانہ بنا کر حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں دیگر ممالک سے 4 گنا زیادہ اضافہ کیا ہوا ہے
@NaeemRehmanEngr#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
جب قائد کارکنوں کے شانہ بشانہ ہو تو امید، عزم اور حوصلہ نئی بلندیوں کو چھونے لگتا ہے۔
ٹنڈو آدم میں حافظ نعیم الرحمن کے ٹرین مارچ کے استقبال کے خوبصورت مناظر
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
پاکستان میں پہلی مرتبہ لوگوں کو تفصیل سے پتہ چل رہا ہے کہ ان کا حق کیسے مارا جاتا ہے، ہم پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں، ہر صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے
@NaeemRehmanEngr#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
اسلام آباد میں جب داخل ہونگے تو دیکھنا چاروں طرف سے ہونگے ۔۔۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
قوم کے اندر شعور پیدا کرنے کا سہرا جماعت اسلامی کے سر پر جاتا ہے کہ قوم کو کیسے لوٹا جا رہا ہے
آپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت بیٹھ گئی ہے آپ کی وجہ سے ملک آئی ایم ایف کا غلام بنا ہے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ