میں ان میں مبشر زیدی لیتا ہوں لیکن وہ دوسروں کی طرح برائے فروخت نہیں ہے...
حالانکہ اس کی قیمت اربوں میں بھی لگے تو بھی کم ہے...
ہمیں آپ پر بروسہ ہے زیدی صاحب...
@Xadeejournalist
ایک ڈرامے میں سٹیج اداکار امان اللہ کو ایک خوبصورت ایکٹریس کہتی ہے "تم بہت خوبصورت ہو، مجھے تم سے پیار ہوگیا ہے"
اس پر امان اللہ نے کراؤڈ کی طرف دیکھ کر کہا، "دیکھ لیں، روزی کی خاطرانسان کو کیا کیا کفر تولنا پڑتا ہے"
آج کل اکثر صحافیوں کے ٹویٹ دیکھ کر یہ فقرہ یاد آجاتا ہے