جب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی ہو یا اپنے لیے مراعات لینی ہوں تو سب ایک ہو جاتے ہیں، لیکن عوامی مسائل پر یہ کیوں کچھ نہیں بولتے؟ کیوں تحریک نہیں چلاتے؟ جب یہ سارے بلز منظور ہو رہے تھے، تب کسی نے مخالفت کیوں نہیں کی؟
قوم سوال پوچھے گی!
حافظ نعیم الرحمٰن کا لاہور جلسے سے خطاب، تمام جماعتوں کو رگڑ دیا۔
Bhatta Levy Namanzor
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے
@TurkiyeUrdu_ وہ نہ ڈر ہوکر اپنے اقدامی اعلانات کرتے ہیں جبکہ ہم اپنی دفاع کرتے ہوئے ڈرتے ہیں ۔ یہی تو فرق ہے کہ ایک چھوٹا سا یہودی ملک ، کروڑوں افراد پر مشتمل 52 اسلامی ممالک کو غلام بنائے ہوئے ہیں
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
لیوی اور ناجائز ٹیکس ختم کرنے کی بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوسط اور غریب طبقے کو توڑ کر رکھ دے گا اور ساتھ ہی صنعتوں اور کاروبار کو برباد کرے گا۔ انتہائی مہنگی بجلی اور گیس نے پہلے ہی ہر چیز کی قیمت میں آگ لگائی ہوئی ہے اس پر مزید ہتھوڑے چلائے جارہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں۔
حکومت فوری طور پر پٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔
@MariaBalochPK پہلے سپرنٹینڈنٹ کی رائے بھی معلوم کرنی چاہئے کہ حقائق کیا ہیں ۔ ایسے بعض افلاطون قسم کے لوگ محکمہ تعلیم موجود ہیں ، ان کو عہدہ دینے کی بجائے ڈی گریڈ کرنا چاہیے
@MaidahMuhammad یو اے ای کے حکمرانوں سے گزارش ہے کہ ان پراپرٹیز کو اپنے قرض کے بدلے قبض کرلیں۔ اگر قرض زیادہ ہے تو باقی معاف کرلیں اور اگر پیسے زیادہ ہوئی تو وہاں پاکستانی مزدوروں میں تقسیم کرلیں ۔۔
- أبو هريرة..أشهر الرُواه وسيد الحُفّاظ
- هو الصحابي الجليل أبو هريرة الدوسي الأزدي اليمامي من دوس بن عدنان بن عبد الله بن زهران،
ويروى عنه رضي الله عنه أنَّه قال:
كان اسمي في الجاهلية: عبد شمس، فسمَّاني رسول الله ﷺ : عبد الرحمن.
BREAKING NEWS | The crescent moon has NOT been sighted in Saudi Arabia. Therefore, #EidAlFitr will be celebrated on Friday, 20th March 2026.
May Allāh allow us to utilise the remaining moments of this blessed month to engage in that which pleases Him, may He accept our siyām, qiyām & a'māl and may He allow us to witness many more Ramadāns in good health. Āmīn