🕋》اذن جس کو ملا وہ حرم کعبہ چلا
مولا ہمیں بھی یہ اذن عطاء کر کہ تیرے کعبہ کی پرنور فضاؤں میں
لبيك اللهم لبيك
کی صداؤں کا حصہ بن سکیں
آمین يارب العالمين 《🕋
●یار قضا ھو جائے تو دکھ واجب ھو جاتے ھیں●
#angry_love
میں چاہتا ہوں تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو
میرے ساتھ
میرے ہمسفر
چاہیے منزل الگ ہی کیوں نہ ہو
بس ساتھ رہو
میری یاد میں
میری سوچ میں
میرے تخیل میں
اگر میں کہوں چلے جاؤ
تو بھی مت جانا
کے
مجھے تمہاری ضرورت ہے
تم محبت نہیں سانس ہو دھڑکن ہو روح ہو
اور روح کے بغیر جسم
مٹی کا ڈھیر ہے
سو تم ساتھ رہنا
طوائف ۔۔۔۔
جنسی عمل سے فارغ ہوکر وہ آئینے کے سامنے اپنے بکھرے بالوں کو سنوارنے کے لیئے کھڑی تھی کہ اچانک..!!
پیچھے سے ایک شرافت کے پردے میں لپٹی آواز گونجی ..!
تم اپنا جسم کیوں بیچتی ہو ؟؟!!
طوائف نے ہنستے ہوئے جواب دیا
"صاحب"
ہم ہی وہ بکریاں ہیں جو تمہارے اندر میں چھپے وحشی درندے کو اپنی جسم کا گوشت پیش کرکے اس کی بھوک مٹاتی ہیں ۔۔
ورنہ تمہاری آنکھیں تو خون کے رشتوں والی چھاتیوں میں گڑی ہوتی ہیں ۔۔
جسم"
میرا عقیدہ تھا'
تم میرے متعلق جو گمان رکھو گی..
میں اس کی آبیاری کروں گا۔!
تم سمجھتی ہو..
میں جسم کا بھوکا تھا۔
میں ہوں. اور'
میں آئندہ رہوں گا بھی۔!
تم چاہو تو جا سکتی ہو۔
زمانے کے ان کمزور رشتوں کی طرف..
جو تمہاری مجھ سے کی گئ محبت سے کم سے کم مضبوط ہیں۔
مجھے تمہارے پلٹ جانے کا کوئ غم نہیں..
مجھے اب تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے کوئ فرق نہیں پڑتا۔!
اِک فاحشہ ہے..
جو میری عاشق ہے'
جسم کیا چیز ہے۔۔
تم اپنے جسم کو چھپا کے رکھ۔!
'جبکہ' خدا بھی چھپا نہیں رہ سکتا'
یہ وحشت میرے ذہن میں گزرے اِکیس برسوں سے پروش پا رہی ہے'
تم آئندہ میری نظموں میں..
میرا وحشی پن دیکھ سکو گی،
پڑھ سکو گی۔ اور'
سن سکو گی۔!
سورج ہر شے کو راکھ میں بدل دے گا'
جسم کیا چیز ہے۔!
”مٗحبت
مٗحبت تومٗحبت ہے
نہیں محتاج پٗھولوں کی
اگرہونے پہ آ جاۓ
تو کانٹوں سے بھی ہوجاۓ
مٗحبت وہ عِبارت ہے
اگرصحرا کی جلتی ریت پر
اِسکو لکھا جاۓ
تٗو بِےآباد صحرا بھی
گٗلستاں میں بدل جاۓ
مٗحبت تومٗحبت ہے
نہیں مٗحتاج لفظوں کی
مٗحبت تٗوفقط
احساس سے لِکھی عبارت ہے
مٗحبت تومٗحبت ہے
✍️✍️✍️
Heart...
اس دنیا میں جب کوئی چپکے چپکے آپ سے ہمدردی کی بھیک مانگ رہا ہو تو اس سے پہلے کہ وہ خود کو مار بیٹھے، اسے ہمدرد کان، آنکھ، دل اور زبان دے دیجیے۔۔۔