وہ دوست جو پوچھتے ہیں کہ میری ٹوئیٹس کیوں میری ٹائم لائن پہ نظر نہیں آتیں ، اُن سے گزارش ہے کہ Tweets & Replies والے سیکشن میں میری ساری ٹوئیٹس موجود ہیں ۔
وجہ یہ ہے کہ شاذ ہی کوئی نئی ٹوئیٹ کرتا ہوں ، زیادہ تر لوگوں کی ٹوئیٹس پہ کومینٹس ہی کرتا ہوں ۔ شکریہ ۔
@MerriamWebster Even a large number of authors don't seem to know the difference between DISCREET and DISCRETE.
I find these homophones to be among the most misused and misspelled words in the language.
@betterpakistan پروفیسر احسن اقبال صاحب ، ملک ریاض پر پاکستان کے سپریم کورٹ نے 460 ارب روپے کا جرمانہ کیا تھا ۔
برطانوی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کی رقم تو پاکستان کو واپس اِسی شرط پر دی تھی کہ 190 ملین پاؤنڈز کو جرمانے کی ادائیگی کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔
برطانوی عدالت کا فیصلہ پڑھ لیں ۔
@pasha_samina ثمینہ صاحبہ ، اب تو اِس بےچاری قوم کی ہر امید عمران سے ہی وابستہ ہے ۔ ایک دیارِ غیر کے برہمن نے کہا بھی ہے کہ یہ نیا سال اچھا ہوگا ۔
جب تجھے یاد کر لیا ، صبح مہک مہک اٹھی /
جب ترا غم جگا لیا ، رات مچل مچل گئی ۔
فیضٌ
#تغزلیات
@xadeejourno مبشر صاحب ، یوٹیوبرز کی خبریں مبالغہ آرائی سہی ، ویوز لینے کی کوشش سہی ، مگر حاصل یہ ہے کہ عوام تو پی ٹی آئی کے بارے میں اچھی خبر سُننے کے لئے بےچین اور بےتاب ہیں ۔
تمام عوامی ہمدردیاں اور جذبات پی ٹی آئی کے لئے ہیں ۔
ہر صحافی پر لازم ہے ہمہ وقت عوامی احساسات کی ترجمانی کرے ۔
@ovosgco@theguesswhooo@_dilliga_f نواز شریف اور مریم نواز کا مقبوضہ کشمیر اور اسرائیل کے بارے میں کوئی پالیسی بیان تو دِکھا دیں ۔
کوئی ایسا بیان جِس میں مودی اور اسرائیل کی نام لے کر مذمت کی گئی ہو ۔
@theguesswhooo@ovosgco@_dilliga_f عمران کی مقبوضہ کشمیر اور مودی کے بارے میں کئی ٹوئیٹس موجود ہیں جو واضح الفاظ میں عمران کے موقف کو بیان کرتی ہیں ۔
اِسی طرح اسرائیل کے بارے میں سخت ٹوئیٹس موجود ہیں ۔
ہم نے آج تک مقبوضہ کشمیر اور اسرائیل کے بارے میں نواز شریف اور مریم نواز کے پالیسی بیان اور ٹوئیٹس نہیں دیکھے ۔
@MeherBanoQ@Fereeha فریحہ صاحبہ کو چاہیے کہ حکومت سے مطالبہ کریں کہ پی ٹی آئی کو فلسطین کے حق میں جلسے کی اجازت دی جائے ۔
بقول فریحہ صاحبہ ابھی پی ٹی آئی پر اسرائیل نوازی کے الزامات لگ رہے ہیں ۔
پی ٹی آئی کے فلسطین کے حق میں جلسہ کرنے کے بعد یہ الزامات دُھل جائیں گے ۔
@adeel_azhar@agentjay2009
@Aakbar84 اکبر بھائی ، جب تک پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملتیں ، ایوان مکمل نہیں ہے ۔
نامکمل ایوان سے کوئی بھی آئینی ترمیم اگر پاس کروا بھی لی گئی تو سپریم کورٹ سے وہ ترمیم منسوخ ہو جائے گی ۔
@zaidi84640@Obibhatti نازیہ ، آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔ اخبار نے لفظ disgraced اِن ہی معنوں میں استعمال کیا ہے ، یعنی وہ وزیرِاعظم جِس کو اپنے منصب سے ہٹا دیا گیا ہو ۔
لفظ disgraced کا اِس سیاق و سباق میں اردو مترادف غالباً "معزول" ہوگا ۔
@najam_ali Najam sahb, your tweet is incomplete.
To guide the public completely, it's not enough to point out that Imran is a person of low intellect.
You need to clearly state which leader is highly intelligent and which political party will be able to provide good governance.
@MAhmedbaig Ahmad, great idea. My somewhat controversial view is that some of the modern novels and nonfiction books are way better than even the classics.
I look forward to recommending and discussing those modern masterpieces in your new book account.
@vanillasky458 History will talk about PTI social team and general public who campaigned online with awe and reverence.
They got their party to win without a single rally/ jalsa or ground campaign.
It's a modern-day tale of unwavering resilience and selfless devotion against brutal fascism.