#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
433. Imran Khan's health is the lifeline of the nation. Qaidi No 804's life is in danger. Aleema Khan has alerted the nation. The people must act now.
قیدی نمبر 804! تیری صحت قوم کی جان ہے، ظالم تیری موت چاہتے ہیں، تیری رہائی سے صحت بحال ہوگی!
انصافینز یہ ٹرینڈ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا شروع کریں اور مخالفین کو منہ توڑ جواب دیں کہ اب گورنر راج نہیں بلکہ پورے ملک میں عمران راج چلے گا۔
لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے سوشل میڈیا پر متحد ہو کر مہم چلانا نہایت ضروری ہے۔
سب جوائن کریں 👏
Every empire of cruelty believes it is permanent. Every one of them was wrong. Permanence belongs only to the people who outlast the night. We intend to outlast it.
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
اکتوبر صرف کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں، سیاسی جدوجہد کے ایک نئے مرحلے کا نام ہے۔
اپنی آواز بلند کریں، پُرامن رہیں، متحد رہیں۔ 🇵🇰
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہ��دت