آج پنجاب اسمبلی تحریک انصاف کے ٹکٹوں کا جائزہ لینے کے بعد 30 سیٹوں پر نئے ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔ ان میں سے 21 ٹکٹ تبدیل کئے گئے ہیں اور 9 ٹکٹ ان سیٹوں پر ہیں جن پر پہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے
امپورٹڈ ٹولے کی وجہ سے پاکستان کے حالات اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ امپورٹڈ ٹولے سے ابھی تک ڈالر نہیں قابو آیا یہ امپورٹڈ ٹولہ اس ملک کے لئے ناسور بن چکا ہے
#نظریہ_ضرورت_نامنظور_خالدنواز_PP121