کائنات کے نظام میں عزت و وقار صرف اسکے حصے میں آتا ہے جو خدائی وضع کردہ اصول اور تعلیمات محمد عربی کے مطابق “ علم “ کی جستجو میں کوشاں رہتا ہے ۔ وہ تمام ذہین طلبا و طالبات جو وسائل نا ہونے کے باعث اس دنیا کے بے رحم نظام میں اپنی شناخت کھو دیتے ہیں اور عمر بھر ایک “ افسوس” کے ساتھ زندہ رہتے ہیں انکے لئے ترکیہ میں اعلیٰ تعلیم کا حصول آسان ہے۔ اللہ ہر اس طالب علم اور طالبہ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے جنکا مطمع نظر جنم دینے والی ماں اور شناخت دینے والی ماں پاکستان کے لئے کچھ کر گزرنا ہے ۔
@DailyPakistan KHM Consultancy best consultancy ever. they give best few days ago my 2 cousins got visa for UK from Khm consultancy services. you are the best thanks KHM Consultancy
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_PP121
خان صاحب کے اردگرد یہ لوگ کیا نہیں جانتے
لوٹے گورنر کا بھائی کیسے pti کی سیٹ پہ منتخب ہو سکتا ہےحلقے کی عوام اس لوٹے کو مسترد کرتی ہے
برائے مہربانی نظر ثانی کی جاۓpp121
“Leadership is lifting a person’s vision to high sights, the raising of a person’s performance to a higher standard, the building of a personality beyond its normal limitations."
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121
آزادی کے معنوی اجزاء کی حفاظت ایک جامعہ اور خوشحال بشر کی صلاحیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ جب تک لوگوں کی آواز کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور ان کے معاشرتی حقوق پر حملہ کیا جاتا ہے، ان کی حقیقی آزادی کے بارے میں بات کرنا معنوی طور پر بے معنی ہوجائے گا۔#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121
“Every citizen of this country should be guaranteed that their vote matters, that their vote is counted, and that in the voting booth, their vote has a much weight as that of any CEO, any member of Congress, or any President.” Barbara Boxer
#لوٹےگورنرکابھائی_نامنظور_pp121