مُوسٰیؑ ڈوبے نہیں ، حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنْتہا پر تھے۔ فرعون غرق ہوگیا حالانکہ وہ طاقت کی اِنتہا پر تھا۔ بھروسہ اسباب پر نہیں بلکہ مُسَبِّب الاسباب پر ہونا چاہیے...!!
آپ کو کیا لگتا ہے؟ اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟ وہ سب جانتا ہے۔ یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے، کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلاشبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے صبح بخیر
جس قوم کی حیات کا مقصد ہی کربلا کو زندہ رکھنا ہے۔ جو قوم حسینیت پہ مٹنے کو اپنے لئے سعادت سمجھتی ہے۔ بھول جائیں وہ قوم کبھی ڈر کر ہتھیار ڈالے گی۔ ایران شائد مٹ تو جائے لیکن جھکے گا نہیں !!
#ٹوٹ_بٹوٹ