السلام علیکم،
مورخہ 10 اگست 2022 بروز بدھ اے ای اوز وفد نے پنجاب اسمبلی میں بسلسلہ مستقلی اے ای اوز/ایس ایس ایز محترم ملک عمر فاروق صاحب، رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 106 کی قیادت میں پنجاب اسمبلی وزیراعلی سیکریٹریٹ میں نمائندگان سے ملاقات کی۔
1/5
صوبائ�� صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
Police in action!
طالبعلموں کے پرامن احتجاج پہ پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاری انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت فعل ہے,کس قانون اور آئین کے تحت احتجاج کرنے والےطالب علموں کو گرفتار کیا گیا؟
#IUBStudentsWantOnlineExams
Today 11-07-2021, Online Meeting/Session of "AAP SMT Member" held under the chairmanship of @N0raizTariq (AAPPresident) and direction of @sherazi69 (AAP VP).
Recent developments on AEOs issues alongwith role of SMT discussed in detail with all Participants.
"AAP SMT"
محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کا اکاؤنٹ آفس میں جو استحصال ہوتا ہے وہ کسی سے چھپا نہیں. اگر محترم @DrMuradPTI صاحب باقی digitalization کے ساتھ ساتھ اکاؤنٹ آفس سے متعلقہ امور کو بھی آن لائن کرانے میں کامیاب ہو جائیں تو یہ اس محکمہ پر احسانِ عظیم ہو گا
@MashwaniAzhar@PITB_Official
ڈیئر @GovtofPunjabPK !
��نجاب کے 14 ہزار اساتزہ اور اے ای اوز اپنی سروس کی مستقلی کے لیے منتظر ہیں۔ حکومت سے عرض ہے کہ جلد از جلد انہیں غیر مشروط طور پہ مستقل کیا جائے۔
#مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو