@summandar01 میں ان کی ٹک ٹاک کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن ہوں ٹک ٹاک بہت اچھی بناتی ہیں ، میرا مشورہ ہے تمام ٹک ٹاکر اور یوٹیوبرز سے کہ ترقی کرنی ہیں تو مریم نواز سے ویڈیوز بنانا سیکھے
@iqrarulhassan He is elected CM Of a province and he can ask a uniform person and who are you btw 🤔 ap ko chye k sawal krain k q road block kia h? Lakin nhi haq bat krty hvy to mout ati h. Or mulk tornay waly ka mun torna h to unka toro jinho ne 71 m tora ta. O ja bhai, tm sy na o paey ga 🤣
@AzharKhan میرے خیال میں پاکستان میں 28 آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن پر ہی پابندی لگا دینی چاہیئے تاکہ غریب عوام کے پیسوں کی کچھ بچت ہو جائے، اور ہر 3 سال بعد یا جب اس وقت کے آرمی چیف کا دل کرے کسی کی بھی حکومت بنانے کا قانون منظور کروا لینا چاہیے جس طرح ابھی موجودہ حکومت بنائی گئی ہے۔
@KashifViews آپ جیسے بکاؤ لوگ ہمیشہ مایوسی پھیلاتے ہیں اگر ایران سے جنگ جیتنا اتنا آسان ہوتا تو امریکہ کبھی بھی مذکرات کی میز پر نا بیٹھتا، مذکرات کے لے امریکہ نے ہی پاکستان سے کہا تھا ایران نے نہیں، تاکہ صدر ٹرمپ کو فیس سیونگ مل سکے۔
@CSMR786 آپ لوگ ایسے خواب کیسے دیکھ لیتے ہو، ان سو ارب ڈالرز میں 80 سے 90 فیصد ہمارے سیاستدانوں، بیوروکریٹ اور جرنیلوں کے ہونگے، آپ کو کیا لگتا ہے وہ خود کے خلاف کوئی قانون پاس کریں گے، ہاں 10 سے 20 فیصد کاروباری اور عام لوگوں کو تنگ کیا جا سکتا ہے،
میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،
اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔
انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،
اور میں نے اُن کا آخری لباس۔
انہوں نے میری پہلی سانس دیکھی،
اور میں نے اُن کی آخری سانس۔
انہوں نے مجھے چلنا سکھایا،
اور میں نے اُنہیں اُن کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا۔
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو زندگی بھر اولاد پر چھایا رہتا ہے،
اور جب وہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی کی دھوپ زیادہ تیز محسوس ہونے لگتی ہے۔
"تیرے قدموں میں سکون آج بھی ملتا ہے مجھے
تیری تربت سے دعاؤں کی صدا آتی ہے"
یا اللہ! میرے پیارے والدِ مرحوم سمیت جس جس
کے والد وفات پا چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
ان کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے،
اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے والا بنا دے۔
باپ کبھی مرتا نہیں،
وہ ہمیشہ اولاد کی دعاؤں میں زندہ رہتا ہے۔
آمین ثم آمین.
@AdvSahibaRana@rixwan باجی، پوچھنا یہ تھا جب اسامہ بن لادن والا امریکن آپریشن ہوا تھا جب ہماری انٹلیجنس ستو پی کر سو رہی تھی یا اس کے بدلے بھی ڈالرز لے لیے تھے
دوستو!
لیک ہونے والی معلومات کے
مطابق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ
ڈونالڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک سے جنگ جاری رکھنے کے لیے پانچ ٹریلین ڈالر کا مطالبہ
کیا ہے اور اگر وہ اس مرحلے پر
جنگ رکوانا چاہتے ہیں
تو ڈھائی ٹریلین ڈالر دینے ہونگے
دوستو!
اس موقعے پر
رسول پاک کی وہ حدیث یاد آگئی
جو ڈاکٹر اسرار احمد اور اوریا مقبول جان
اکثر پڑھا کرتے تھے/ہیں
وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ
فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ
عربوں کے لیے تباہی ہے
اس شر سے جو قریب آ چکا ہے
آج یاجوج و ماجوج کی دیوار میں
اتنا شگاف کھل گیا ہے
(صحیح البخاری:3346)
عربیو!
اللہ نے آپ کی اپنی زبان
میں بتایا نہی تھا؟
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡکٰفِرِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَؕ
اے ایمان والو! تم مومنین کو چھوڑ کر کفار کو اپنا حامی مت بناؤ
(النساء:144)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡیَہُوۡدَ
وَ النَّصٰرٰۤی اَوۡلِیَآءَ
اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا
حامی نہ بناؤ
(المائدہ:51)
جب تم نے اللہ کی نہی مانی
اور تم نے منہ
پھیر لیا
تو
وَ اِنۡ تَتَوَلَّوۡا یَسۡتَبۡدِلۡ قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ ۙ
ثُمَّ لَا یَکُوۡنُوۡۤا اَمۡثَالَکُمۡ
(محمد:38)
تو تمہاری جگہ
اللہ ایرانی قوم کو لے آیا ہے
اور وہ تمہاری طرح بزدل نہیں ہیں
وہ اللہ سے محبت کرتے ہوں گے
مومنین کے ساتھ نرمی سے
اور کافروں کے ساتھ سختی سے
پیش آنے والے ہیں۔
راہ خدا میں جہاد کرتے ہیں
اور کسی ملامت کر نے والے کی
ملامت سے نہیں ڈرتے۔
یُّحِبُّہُمۡ وَ یُحِبُّوۡنَہٗۤ ۙ اَذِلَّۃٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ۫ یُجَاہِدُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَ لَا یَخَافُوۡنَ لَوۡمَۃَ لَآئِمٍ
(المائدہ:54)
تمہاری سزا یہ ہے کہ تم بھگتو۔
بزدلوں تم چکی کے پاٹوں کے بیچ آگئے ہو
اب تم مکمل پھنس گئے ہو۔
برسوں تم طاغوت کے آلہ کار بن کر
مسلمانوں میں تفرقہ ڈالتے رہے
لیکن
تمہارا وقت تمام ہوگیا
اب تمہاری داستاں بھی نہ ہوگی
داستانوں میں
وَ سَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ
عنقریب ظالموں کو پتہ چل جائے گا کہ وہ کس کروٹ پلٹا دیے جاتے ہیں
(الشعراء:227)
و ما علینا الاالبلاغ المبین
فقیر جعفر ابن آدم