تمام اپوزیشن جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ 25 جولائی 2018 کے انتخابات جعلی تھے اوراس کے نتیجہ میں ایک جعلی حکومت وجود میں آئی از سرنو صاف شفاف انتخابات سب کا مشترکہ مطالبہ ہے
اس نااہل حکومت کی وجہ سے آج معیشت تباہ حال ہے،کاروباری طبقہ اضطراب کا شکار ہے
#AzadiMarch27October
میں وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخانکا چیلنج قبولکرتاہوں لیکن وہ زحمت نہ کرے میں اسلام پسندوں کالشکرلےکر17اکتوبرکو اسکےگھرکےسامنےاسکو جےیوآئی کی ہمت اورطاقت دکھاؤنگاانشاءاللہ جوجوساتھی متفق ہیں وہ ریٹویٹ کرے.17اکتوبرتاریخ سازناموس رسالت موٹرسائیکل ریلی مٹہ سوت
#AzadiMarch27October
میں تمہیں متنبہ کرنا چاہتا ہوں تم جہاں کھڑے ہو وہی رک جاؤں ورنہ سینے ہمارے ہوں گے اور گولیاں تمہاری ہوگی
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی للکار
#AzadiMarch27October
27 اکتوبر 2019 کو آزادی مارچ کے قافلےملک بھر سے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس نااہل حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ انشاءاللہ دیکھئے مولانا فضل الرحمٰن کی اہم پریس کانفرنس
#AzadiMarch27October
کیوں نہیں جائیں گے یہ اسلام آباد تمهارے بیوی کو جہیز میں ملا ہے کہ جمعیت والے ادهر نہیں جائیں گے اگر تم اپنی ماں کے بیٹے ہو اور ایک باپ سے ہو تو ہمیں روک کر دکها.
Usama laghari
#AzadiMarch27October
۔۔تحریک انصاف کے کارکنوں کو پڑھاے گیئے اسباق ۔۔۔
سارے سیاستدان چور،ڈاکو،لٹیرے ملک دشمن اور غدار ہیں،جب تک وہ Pti میں نہ آجائیں،
سارے ججز انصاف فروش اور چوروں کے ساتھی ہیں جب تک وہ ہر فیصلہ pti کے حق میں نہ کریں،
#AzadiMarch27October
This man has huge power of pulpit and Madaris. He has thousands of people to die for his call.. You can't treat him like Nawaz and Zardari. Mishandling him will lead to catastrophe. Law enforcement agencies must handle him meticulously.
#AzadiMarch27October