محترم محفوظ علی صاحب،
وہ اہل خواتین جن کو احساس ادائیگیوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی بائیومیٹرک تصدیق کے مسائل کا سامنا ہے، اپنی درخواست اس پورٹل پر جمع کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کا بندوبست کیا جا سکے۔ پورٹل کا پتہ:
https://t.co/RBIv5008mO
@SaniaNishtar اسلام میڈم میری سسٹر ہے جو معذور ہے چل نہیں سکتی اس کے دو بچے ہیں وہ خود سروے کروانے نہیں جا سکتی تھی اس لئے اس کا سر وہ کسی اور نے کروایا لیکن اتنی مہینے گزر گئے ہیں ابھی تک اس کو کوئی پیمنٹ نہیں ملی آپ کے پورٹل سے پہلے میں نے چیک کیا تھا تو آ رہا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں
ان تمام بھائیوں کےنام جو مسجد آیا صوفیا پر غم ذدہ رہے ایک سال قبل اسرائیلیوں نے تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب، بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کیا ۔ مگر مغرب امریکہ سے یورپ تک اس پر خاموش رہے۔ اب آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف بعض عرب ممالک اور سادہ لو مسلم پریشان ہیں۔
السلام علیکم عزیز برادران صبح و شام کے اذکار ہر طرح کی برائیوں اور بیماریوں سے حقیقتا محافظ ہیں۔ اگر ہمارے پاس وقت نہیں ہے تو ہم سن سکتے ہیں اور ان کو دہرا سکتے ہیں۔ جس کوروزانہ سننے میں مشکل سے 10 منٹ لگیں گے جس بھائ کو بھی ضرورت ہو وہ مجھے ٹکسٹ بھیجے میں انشاءاللہ شئر کرونگا
پیارے پیارے دوستو بہترین اور مزیدار کھانے پینے کی Recipe جانے کےلئے
ہماری اس ساتھی کی یو ٹیوب چینل سبسکرئب کریں
ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے
ریٹوٹ کرتے جائے 😍
https://t.co/CVICZlsvM0
پیارے پیارے دوستو بہترین اور مزیدار کھانے پینے کی Recipe جانے کےلئے
ہماری اس ساتھی کی یو ٹیوب چینل سبسکرئب کریں
اس کو ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے
ریٹوٹ کرتے جائے
https://t.co/68k3Qs2stM
پیارے پیارے دوستو بہترین اور مزیدار کھانے پینے کی Recipe جانے کےلئے
ہماری اس ساتھی کی یو ٹیوب چینل سبسکرئب کریں
ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے
ریٹوٹ کرتے جائے 😍
https://t.co/eX73T18LhF
پیارے پیارے دوستو بہترین اور مزیدار کھانے پینے کی Recipe جانے کےلئے
ہماری اس ساتھی کی یو ٹیوب چینل سبسکرئب کریں
اس کو ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے
ریٹوٹ کرتے جائے
https://t.co/0hQTQDUW0c