Our 14 actual & real shaheeds out of many who went missing on the night of 26th November during Islamabad massacre carried out by mercenary army working for decades on the payroll of foreign forces
the Living and the martyrs are both still waiting for justice in this so-called "PAK Land"
leaked report on dropsite revealed Pakistan Army planned this brutal attack on protestors including cover up operation
@ArifRetd@Grok یہ ایسا کمبل کیوں بناتے ہیں، اگر میں لمبائی چوڑائی میں واضح فرق والا کمبل بنانا شروع کروں تو فائدہ ہوگا نا کیونکہ ایسا کوئی بھی نہیں بنا رہا
@JattBoldaa آسمان نے سب کو کرپٹ کردیا ہے یہی لا قانونیت اس ملک کی تباہی کی وجہ سے، نظام دین کو کچھ مت کہو کہا تو سب حرکت میں آجاتے ہیں، پس ثابت ہوا نظام دین اس ملک کا سب سے بڑا دشمن اور سب سے بڑا کرپٹ ادارہ ہے
@MoeedNj ہیرو پنتی کا معیار عمران خان بہت ہائی کردیا ہے عوام چھوٹے موٹے ڈراموں کو سیریس نہیں لیتی اب، جیل میں قید تنہائی کاٹنی پڑتی ہے، آنکھیں دینی پڑتی ہے، صحت داؤ پر لگانی پڑتی اور شاید عمران خان اپنی جان دے کر بہادری کا یہ معیار ہمیشہ کیلئے سیٹ کردے