Burning the houses of Mohammad Azeem Jamaldini and his brother Ameen Jamaldini in Killi Jamaldini, Nushki #Balochistan simply because their relatives are support Baloch Fighters is an extreme example of collective punishment.
The local people involved in this cowardly act have absolutely no idea how devastating its consequences could be. The Punjabi military will eventually leave at the first opportunity, without any regard for religion, faith, or the limits of the laws of war. But what will happen to these local collaborators and two-bit informants then?
Psychological defeat cannot be concealed by imposing collective punishment! #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances @anas_0699@AmirBaloch6t7@BalocSalim@Kifayat_baluch@Niaz_Zehri@paank_bnm@Jam__Baloch@hrw@UNHumanRights@HakeemWadhela@amnesty
سلمان بلوچ گذشتہ چار سالوں پاکستانی سیکورٹی اداروں کے حراست میں ہے اور چار سالوں تک ریاست اسے کسی عدالت میں پیش نا کر سکی نا کوئی نام نہاد کمیشن اس پر پیش رفت کرسکی ہے۔
سلمان بلوچ کے لئے کل ہونے والے کیمپئن میں شامل ہوکر انکی آواز بنیں۔
#ReleaseSalmanBaloch
خضدار کے رہائشی سلمان بلوچ کو 13 نومبر 2022 کو کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ چار سال سے انکے اہل خانہ انصاف کے منتظر ہیں۔
سلمان کے اہل خانہ کی آواز بنیں اور سوشل میڈیا مہم کا حصہ بنیں
13 November is not simply a day of remembrance, it is a testament to the blood, sacrifice and unyielding spirit of the Baloch nation. Our history carries the weight of countless lives lost, dreams buried and families left with wounds that will never heal. Across every corner of Balochistan, mothers mourn sons who never returned, parents were denied even a final farewell and every inch of this land bears the weight of sacrifice and grief.
Today, we honour every Baloch martyr whose life became part of our national history. Their sacrifices have carried the name of Balochistan before the world and left an indelible mark on generations. They left behind families, dreams and futures, but their dignity and convictions were never theirs to surrender. Their blood must never be forgotten, their stories must never be silenced and their sacrifices must never be reduced to a date on the calendar. Our responsibility is to know our history, preserve their legacy and rise above our differences to stand together as one nation. Let us carry their memory with unity, conviction and an unwavering commitment to our collective identity.
#13NovBalochMartyrsDay
صحافی پورے علاقے کی آواز ہوتا ہے لیکن جب کبھی کسی طریقے سے اس کی آواز بند کرائی جاتی ہے تو اس کے حق میں آواز اٹھانے والے پرنٹ پر بھی نہیں ملتے۔
بلوچستان کی محکوم و مظلوم عوام کی آواز اٹھانے والے صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ گزشتہ دو روز سے مستونگ سے لاپتہ ہیں۔
@HamidMirPAK
ریاست نے #بلوچستان کے معاملے میں قانون اور آئین کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہزاروں افراد جبری طورپر لاپتہ کیےگئے جس کے باعث انکے اہلخانہ ایک نہ ختم ہونے والی اذیت سےگزر رہے ہیں چھوٹی چھوٹی بچیاں سڑکوں پراحتجاج پر مجبور ہیں۔عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل ہےاپنی خاموشی توڑ کر بلوچ قوم کو انصاف فراہم کرانے میں مدد کریں
#BeVoiceOfTheOppressed #EndEnforcedDisappearances
Four years without Salman Baloch. Four years of anguish for his family and a fiancée condemned to an endless wait. Enforced disappearance doesn't punish one person; it terrorises entire families. This is state cruelty. #PakistanExposed#Balochistan 1/2
بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی بلوچ معاشرے کے تتقدس پر حملہ:
# بلوچستان ایک ایسے انسانی المیہ سے دوچار ہے جس کے اثرات کی وجہ سے بلوچستان میں رہائش پذیر ہر فرد ڈر، خوف اور پریشانی کے عالم میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ دو ہزار نو سے جاری ماورائے عدالت گرفتاری اور قتل عام کے واقعات وسعت اختیار کرتے جارہے ہیں لیکن اس فعل پر خاموشی نے بلوچستان کو ایک غیر انسانی صورتحال سے دو چار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے نوجوانوں،بزرگوں سمیت بلوچ خواتین کی اغوا نما گرفتاری میں ریاست کی جانب سے تیزی سامنے آ رہی ہے۔ اجتماعی سزا کے طور پر خواتین کی ماورائے عدالت گرفتاری بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے گرفتار ہونے والے افراد کے اہلخانہ تشویشناک صورتحال کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔ بلوچ معاشرہ خواتین کے بارے میں بہت حساسیت رکھتا ہے،ایسے واقعات صدیوں سے بلوچ معاشرہ میں تقدس کے حامل روایات پر براہ راست حملہ ہیں، اس کے طرح کے واقعات کے نتائج ریاست کے لئے انتہائی گھمبیر ہونگے اور اِن واقعات سے بلوچ مسئلے کے تپش میں اضافہ ہورہا ہے۔ آج بلوچ خواتین کے ساتھ جو نارواہ عمل خواتین کو اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے قابل مذمت ہے. ۔ ریاست تمام تر وسائل استعمال کرتے ہوئے مختلف حربوں کو آزماتے ہوئے نہتے سیاسی کارکنان پر مختلف الزام لگا کر سلاخوں کے نذر کر رہا ہے۔ بلوچ خواتین کو اس طرح سے نشانہ بنانا اور ان کی جبری گمشدگیوں سے بلوچستان میں برسوں سے جلتی ہوئی آگ میں مزید اضافہ ہوگا ۔ بلوچستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کی تحت حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کی واضح ثبوت کہ آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلوچ خواتین ،باشعور بلوچ نوجوانوں اور ضعیف العمر بزرگوں کو اغوا کرکے جھوٹے دعوں کا جواز بنا کر ظلم و جبرتشدد اور غیر قانونی ماورائے آئین کے تحت اٹھایا جارہا ہے جوکہ سنگین انسانی حقوق کی پامالیوں کے زمرے میں آتا ہے۔ بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی اغواہ بلوچستان کے پہلے ہی سے بحرانی حالات کو مزید خرابی کے طرف دھکیلے گا ۔ ایسے اقدامات کی اچھے اثرات ہرگز مرتب نہیں ہونگے اس نام نہاد جمعوری دور ء حکومت نے بھی بلوچستان کی مسلے کو طاقت خوف و ہراس جبری گمشدگیوں اغواہ نما گرفتارویوں سے حل کرنے کوشش کی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کو طاقت کے زور پر کبھی بھی حل نہیں کیا جاسکتا بلوچ قومی سوال اور بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ایسے غیر انسانی و غیر جمعوری ہتھکنڈو سے دبایا نہیں جاسکتا۔ بلوچستان میں خواتین کا بہت بڑا مقام ہے ریاستی پالیسیاں بلوچوں کے کوڈ آف کنڈک کے خلاف ہیں پرامن صوبے کا خواب مکمل نہیں ہوسکتا ۔اس سے قبل بلوچ مردوں کو اُٹھایا جاتا تھا مردوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ ختم نا ہوسکا البتہ اب خواتین کو لاپتہ کیا جارہا ہے جو مزید صوبے کے حالات کو تباہی کی طرف لے جائینگے۔بلوچ خواتین کے خلاف اس طرح کے عمل سے ریاست کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا بلکہ یہ مزید نفرت کے جذبات کو ابھارنے کے سبب بنیں گے ۔ ریاستی فوج کے ہاتھوں جہاں بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہو اہے وہیں بلوچستان و پاکستان بھر میں بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں کی جنگی جرائم نے بلوچ سماج کو ایک انسانی المیے سے دوچار کردیا ہے۔بلوچستان میں جبری گمشدگیاں کسی خاص واقعے کا ردعمل نہیں اور نہ ہی صرف ان افراد کو نشانہ بنایا جاتا ہے جن کا تعلق کسی مسلح مزاحمتی تنظیم سے ہے، جیسا کہ نام نہاد سیکورٹی ادارے اور میڈیا دنیا کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر جبری گمشدگیوں اور مسخ لاشیں ملنے کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہے جو کہ بلوچستان سے لے کر لاہور پنجاب اور شال سے لے کر سانگھڑ سندھ تک پھیلا ہوا ہے بلوچ اس ریاست میں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ نہ ان کی زندگیاں، نہ مال اور نہ ہی عزت محفوظ ہے۔ آپ جب سوچیں گے تو آپ خود حقیقت تک پہنچیں گے کہ یہ سب بلوچ قوم کے خلاف انتقامی کارروائیاں ہیں۔ یہ کارروائیاں بلوچ قومی تحریک کے سرگرم کارکنان کے اہل خانہ کے خلاف ہو رہی ہیں انھیں دباؤ میں لانے اور تحریک سے دست بردار کرنے کے لیے ان کے والدین، بھائی، بہن، بیوی اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بلوچ معاشرے میں خواتین کے وقار کی بڑی اہمیت ہے، ہم اس پر خاموش رہیں گے اور نہ ہی یہ قابل برداشت ہے۔بلوچ ہر سطح پر اس کے خلاف بات کریں گے۔ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکھنے کے لیے انسانی حقوق کے اداروں کو بلوچستان میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. بلوچستان میں آئے روز باشعور بلوچوں کی جبری گمشدگی پہ عالمی اور ملکی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے ایک ایسا انسانی المیہ جنم لے چکا ہے جس کے اثرات سے بلوچستان مقتل گاہ کی صورت اختیار کرچکا ہے اور اس عمل پر مزید خاموشی اس کے اثرات کو مزید وسعت دی سکتی ہیں جس کے اثرات مستقبل میں بھیانک روپ اختیار کرسکتے ہیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی انسانی حقوق کے ادارے، بلوچ سیاسی کارکنان ،بلوچ نوجوانوں اور خواتین کی جبری گمشدگی کے خلاف اپنا فوری کردار ادا کریں۔
#SaveBalochWomen #ReleaseMahrangBaloch
X SPACE
It has been four years since the enforced disappearance of Salman Baloch. On this occasion, an online X Space is being organized to raise voices for his safe and immediate recovery.
We invite everyone to join this discussion, stand in solidarity with Salman Baloch and his family, and raise their voices against enforced disappearances.
Date: 14 November 2026
Time: 7:30 PM
Speakers:
1. Dr Sabiha Baloch
2. Dr Shalee Baloch
3. Nasrullah Baloch
4. Advocate Imran Baloch
5. Saira Baloch
Host:
Sadia Baloch
Join us, speak up, and stand for the fundamental rights to life and justice.
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
@SabihaBaloch_@sairabaluch_@Nasrullah_Baloc@imranbaloch1@ShaleeBaloch
عبداللہ بلوچ کو 4 نومبر 2026 کو خضدار میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا، تاہم ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود وہ تاحال بازیاب نہیں ہو سکے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ عبداللہ بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#ReleaseAbdullahBaloch
چار سال گزر گئے مگر سلمان بلوچ گھر نہیں لوٹا۔۔۔
میرے کزن سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کو چار سال مکمل ہونے پر کل اس کی بازیابی کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی۔ میں سب سے اس مہم میں شرکت کی اپیل کرتی ہوں۔
ہیش ٹیگ: #ReleaseSalmanBaloch
The spokesperson further said that students of Makran Medical College had been staging a sit-in protest for the past six days. He urged the college administration to listen to their demands and address their concerns without further delay.
https://t.co/7N1GZUPxFw
میں آپ سب سے اپیل کرتی ہوں کہ 14نومبر کو رات 8 بجے سے12 بجے تک X پر ہمارے خاندان کی جانب سے منعقد کی جانے والی مہم میں بھرپور شرکت کریں۔
اپنی پوسٹس اور آواز کے ذریعے سلمان کی جبری گمشدگی کو اجاگر کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کریں۔ @Sadia_Balochh#ReleaseSalmanBaloch