گلگت بلتستان کو اقوام متحدہ کے قراردادوں کی روشنی میں لوکل اتھارٹی کے تحت حاصل، داخلی خودمختاری کے حق پر شب خون مارنے کا 73سالہ پاکستانی سیاسی معاشی، جبر اور جعل سازیوں کے تسلسل کا نام عبوری آئینی صوبہ ہے۔
سہولتکاری جعل سازی نامنظور 👎🚫👎
گلگت نومل ۔٢٧ ستمبر ٢٠٢٠۔
جے کے ایل ایف و ایس ایل ایف کے زمہداران کا حق حاکمیت ، حق ملکیت ، حق خوداراریت اور SSR کی بحالی کے سلسلے میں ٢٩ ستمبر کو منعقد ھونے والے کانفرنس کے حوالے سے رابطہ مھم چلاتے ھوۓ ۔
The longest running dispute needs your urgent attention. Help people of Jammu Kashmir State to be free.
An open letter to Senator
@JoeBiden
Presidential Candidate for US Election 2020 on 244th Independence Day of United States of America.
India's continuous detention of Yasin Malik despite him suffering from multiple illnesses such as hypertension, asthma and breathlessness, is a flagrant disregard of fundamental human rights. He must be released immediately. #FreeYasinMalik .
غلامی کا طوق ہلکا ہو یا تگڑا ہو طوق تو طوق ہی ہوتا ہے.
مہاراج لگے ہاتھ مکمل بااختیار آئین ساز اسمبلی کا ہی اعلان کردیں بالکل جس طرح کی اسمبلی کا حق اقوام متحدہ کی قراردادیں ریفرنڈم ہونے تک قائم کرنے کی ہدایات دیتی ہیں.
قدم بڑھائیں مہاراج قوم مایوس نہیں کرے گی .