صرف وعدے نہیں، اب عملی اقدام ضروری ہے۔
باقی صوبوں کی طرح بلوچستان کے MERC 1122 ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔ ریسکیو اہلکار عوام کی جانیں بچانے کے لیے ہر وقت خدمت میں مصروف ہیں۔
#SaveMERC1122#Rescue1122#Balochistan@SarfraazBugti@bakhtkakar43
@chiefsecratory
@jamkamalkhan