@shazia__10 دیواریں روشن ہوجاتیں ارشادحضرت ابوہریرہؓ:
میں نے حضورِ اکرم ﷺ سے زیادہ خوبصورت کوئی نہ دیکھا، گویا آپ کا چہرہ سورج کی طرح چمکتا ہوا لگتا ۔۔۔
جب آپ ﷺ مسکراتے تو دانتوں کی چمک سے دیواریں روشن ہو جایا کرتیں ۔۔۔
(الشفاء 61/1)
@ImranRiazKhan جوبھی اس معصوم اور بے زبان پر ظلم کرنے والے ہیں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ اسے عبرت کا نشان بنائے اور جو جو اس ظلم کرنے یا اسے چھپا رہے ہیں ان کو بھی آمین ۔۔۔
@SajidFb یہ وہ وڈیرہ نہیں ہے اس کے پالتو ہیں یہ وہ خود غائب ہے اور پالتووں کو آگے کردیا ہے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ عبرت کا نشان بنائے اس ظالم کو آمین ۔۔۔