ریاست ماں نہیں ہے۔ حقوق کی جنگ جاری رہے گی۔
حکومت اس کے 150 مشیران اور دگڑ دلے، بمعہ حویلی کے راٹھور، جن کے نزدیک فیصل ان سب کا نیا باپ ہے کو ایک نا ایک دن حساب دینا پڑے گا۔
چکار میں دہم جماعت کی طالبہ کی مشکوک موت۔ مرحومہ کے عزیز جو پولیس ملازمین ہیں ان کے دباؤ میں آ کے پولیس نے پوسٹمارٹم کیے بغیر تدفین کی اجازت دے دی۔
مجسٹریٹ جہلم ویلی، بمعہ متعلقہ انتظامیہ ضابطہ کی کاروائی مکمل کرے۔
@farooq_pm@AJKP_Official@LiaqatAliMalik6@TaqdeesGillani
@ZobiaKhurshed@PMOAJK@PMofAJK With reference to the past tweet. one of our team member is diagnosed with dyslexia. we apologise respected party member and Honourable Prime Minister.
We condemn this post by respected party member mentioning Honourable Prime Minister as delinquent.
We have our faults and we may agree with this but this public name calling should be avoided.
@ZobiaKhurshed@PMOAJK@PMofAJK
جب آپ اپوزیشن ختم کردیں گے تو عوام خود اپوزیشن بن جائے گی، جو کہتے ہیں پاکستان میں یہ نہیں ہوسکتا وہ آزاد کشمیر کی مثال دیکھ لیں، وہاں منتخب حکومت گرائی گئی تو تندور اور سٹیشنری والے اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ مصطفی نواز کھوکھر
جس پوسٹ کی بنیاد پر گرفتاری کئ گئی، پھر تو کئی صوفیاء ، شعراء اور ادیب گرفتار کرنا چاہیے۔
علامہ اقبال، بلھے شاہ شاعری اور ادبی استعارات تو ان کی بھی ہے۔
We stand with Asma Batool.
No to state favoured use of religion as tool of repression.
The arrest of Asma Batool in Abbas Pur, Azad kashmir is the manifest of weak constitution, state religious intolerance, restrictions against free speech, and state discriminatory policy against women.
These actions with a cover of religion should end.
اسماء بتول کی عباسپور میں گرفتاری ریاست کے کمزور آئین، ریاستی مذہبی انتہا پسندی، اور آزادنہ سوچ پر قدغن، اور عورتوں کے استحصال کی ریاستی پالیسی کا مظہر ہے۔ مذہب کی آڑ میں ظلم بند کیا جائے۔
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مظفرآباد میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
#AzadKashimir#Muzaffarabad#RightsmovementAJK
وزیراعظم، صدر، اسمبلی ممبران گمشدہ۔۔
ان رہنماؤں کی واپسی بند کر دو، یہ اسلام آباد ہی رہیں اب۔۔
کشمیری بندوق کے حوالے اور ہی سب اسلام آباد میں سکون سے۔