بہترین ویڈیو ۔۔ بہترین پیغام ۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ہم پاکستان کے سہولت کار ہیں، اور اس پر ہمیں فخر ہے۔🇵🇰🦾
پاکستان پر نثار ہوں،
میں سہولت کار ہوں۔
وطن کی حرمت، سلامتی اور استحکام کا پاسبان ہوں،
پاکستان کی تلوار ہوں۔
پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم نہیں، اعزاز ہے۔
میں سہولت کار ہوں، کیونکہ پاکستان میری شناخت، میری طاقت اور میری وفاداری ہے۔
#میں_سہولت_کار_ہوں #پاکستان_پہلے #پاکستان_پر_نثار
Now this woman has made Kashmir a different entity! Oye apni zaban ko lagam dou KASHMIR PAKISTAN HAI THA AUR RAHEGA! Iss kay Bhai ne pehle Kashmir pe sauda kiya ab yeh baqwass kar rahi hai! SHAME ON YOU! And you want your brother to lead PAKISTAN? PTI walon ghin athi hai tumse
ابصار عالم نے BBC والوں کی آتما رول کے رکھ دی ہے
وہ پنجابی میں ویلاگ کرنے والے حنیف کُکڑ کی بھی منافقت سامنے رکھ دی
غزہ والوں کے لیے دو لفظ نہیں لکھ سکتے لیکن کشمیر کا درد کھائے جا رہا تھا
Salam Ya Hussain! Kash kay iss ummat ko patha hotha kay aap ne kya, kaise aur kitni qurbaniyan di thi… Bayshaak Islam
Zinda hotha hai har Karbala kay baad…
ازادکشمیر میں پپل پالٹی کی حکومت ہے اور وہاں ایک مخصوص طبقہ جانب سے ہماری فوج اور ہمارے شہداء کے خلاف منظم سازش جاری ہے ان سازشیوں کے خلاف پپل پالٹی نے کیا کردار ادا کیا ہے
ناظرین اصل مدعا یہی ہے کہ پپل پالٹی کو اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرنے کی ضرورت ہے
جس اشفاق پرویز کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے نکلوا لیے تھے وہ عمران نیازی سے ملاقاتیں کر رہا ہے اور جو باجوہ غدار تھا جس نے عدم اعتماد کامیاب کروا کر نکلوایا تھا وہ آن بورڈ ہے
یہ پڑا ہے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ 😂😂😂
یہ سارے راتب خور بس ہڈی کے انتظار میں ہوتے ہیں
🚨چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس آزادکشمیرکی پریس کانفرنس سے کالعدم کمیٹی بے نقاب۔۔
آزادکشمیرکے عوام نے چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس کی پریس کانفرنس کے حوالے سے کہنا ہے کہ راولاکوٹ ہسپتال کے واقعے میں پہل کالعدم کمیٹی نے کی جبکہ جوابی کارروائی کو بنیاد بنا کرگمراہ کن پراپیگنڈا کیا گیا۔۔۔
مائ مینڈک کا پوتا اور عثمان ڈار کا بیٹا امریکہ میں انجوائے کر رہا
اور پاکستان میں اسکی دادی اور باپ عوام کے بچوں کو اجتجاج ، انتشار اور لاٹھیاں کھانے کیلئے باہر نکلنے کیلئے کہتے 🤷♂️
🚨🚨 بریکنگ: برطانیہ میں مقیم کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ، راشو جٹ نے تنظیم سے علیحدگی اختیار کر لی۔
انہوں نے کہا، "فوج میری ہے اور ملک میرا ہے" اور "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگایا۔۔۔
A delegation of officers from the National Defence University (NDU) Islamabad visited @PakistaninUK, London, UK
Mr. Haseeb bin Aziz, Acting High Commissioner welcomed the delegation.
The NDU delegation was briefed on #Pakistan-UK relations and overall contours of Pakistan’s foreign policy and the working of the Pakistan High Commission, London.
The participants engaged in an interactive session and appreciated @PakistaninUK for hosting the delegation.
NDU delegation will engage with British military and strategic institutions during their study tour of the United Kingdom.
KHALISTAN OFFICIALLY NOMINATES FIELD MARSHAL ASIM MUNIR AND JD VANCE FOR THE NOBEL PEACE PRIZE 🏅🇵🇰
Khalistani leader says Field Marshal Munir deserves this award for making peace between Iran-US.
“What UN couldn’t do, Asim Munir did he took Pakistan’s image to next level.”
جتنی سہولت اور آزادی پاکستان نے آزاد کشمیر کو دی ھے اتنی پاکستان کے کسی اور حصے میں میسر نہیں
انکو کونسی ایسی آزادی ھے جو نہیں مل رہی پاکستان کا کوئی شخص آزاد کشمیر میں ایک مرلہزمین نہیں خرید سکتا جبکہ انڈیا کے سب صنعتکاروں نے مقبوضہ کشمیر کی ہر چیز پر قبضہ کر رکھا انکو بجلی سستی مل رہی مقبوضہ کشمیر اپنی ضرورت سےزیادہ بجلی پیدا کر رہا وہاں بجلی آزاد کشمیر سے بھی مہنگی ھے