عشق سلطان است و برہانِ مبین
عشق را ہر دو عالم زیرِ نگیں
لا زمان و دوش و فردا زو
لا مکان و زیر و بالا زو
عرس مبارک ترکھاناں دے منڈے دا۔۔۔✨
جب پہرہ حضور ﷺ پاک کی عزت پہ دیا جائے تو پھر قیامت تک نام رہتا ہے۔
31 اکتوبر 1929۔
غازی علم دین دی ماں آخری واری جدوں ملن گئی نا میاں والی جیل وچ تے رو پئی، اوہنے کیا ماں تو جلی اے بہت سارے ماواں دے پتر جمدیاں مر گئے۔کوئی تپ چڑیا مر گئے ہوئے نیں۔کوئی سپ لڑیا مر گئے ہوئے نیں۔کوئی ڈب کے مر گئے ہوئے نیں۔تو کتنی خوش نصیب ہےکہ تیرا پترحضور ﷺدی عزت اتے جان دے جاریا۔
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے
لائیو ایکس اسیپس
عنوان: عرس مبارک عاشقِ رسول ﷺ، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺ، فاتحِ شتم، پاسبانِ حرم، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
وقت :آج رات نو بجے
:Hosts
@TurabSpace_6@RanaSH_2
الرٹ۔۔🚨
لائیو ایکس اسپیس۔۔!!
آج رات 9:00 بجے
موضوع: عُرس مبارک غازی علم الدین شہید رحمتہ اللّه علیہ✨
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
🎗️Hosts🎗️
@TurabSpace_6@RanaSH_2
تمام احباب ضرور شرکت کیجیے۔۔!!
صاحبانِ مَحبت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
LIVE X SPACE🚨
(TONIGHT: 9:00PM)
عنوان: عرس مبارک غازی علم الدین شهید
شہیدعشقِ رسول ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
میزبانان (Hosts)
@TurabSpace_6@RanaSH_2
Abdul Muqqet
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک پر ہمارا وہی پیغام ہے جو ہمارے ناحق قید قائدِ محترم نے دیا:
ہم نے غازی دفنائے ہیں، غازیوں کے ہتھیار ابھی بھی باہر موجود ہیں۔۔‼️
کوئی بدمعاش کسی غلط فہمی میں نہ رہے اس پاک سر زمین پر غازی علم الدین کے ورثاء ہمیشہ موجود رہیں گے۔