ظلم کی انتہا 🚨
پی ٹی آئی کارکن اشتیاق جو اج ڈاکٹر یاسمین اور زبیر نیازی کے حلقے میں ایک محفل میلاد میں شریک تھے جہاں پولیس نے ریڈ کیا اور وہ ابلتی ہوئی کڑائی میں گر گئے
@PkLeaderVoice@Muhammad5Bashir میری ملاقات ہوئے دونوں بندہ سے کاشف سے بھی اور مہر بخاری سے اور ساتھ میں بچے بھی تھے ان کے ۔۔۔ مزہ آگیا
@Kashifabbasiary
Love ❤️ you kashif
Stay strong
lose one very great person arshid sharif shaheed
May allah give highest ranks in jinnah
@javerias@SdqJaan
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ مریم نفیس بھی دیگر ساتھ اداکاروں کی طرح حق بول اُٹھی۔ہمارے وزیر اعظم کو جب غلط طریقے سے نکالا گیا تو ہم کیسے اس حکومت کو مانیں یہ کرپٹ ظالم حکمران ہیں یہ عوامی مینڈیٹ کے ذریعے نہیں اسٹبلیشمنٹ کی آشیرباد کے ذریعے اقتدار میں آئے ہیں🔥
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
بریکنگ نیوز 🚨ایک ایک کر کے سارے اداکار قوم کو پیغام دے کر متحد کرنے لگے اداکارہ لیلیٰ زبیری بھی حق بول اُٹھی آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہے اور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے نوازشریف زرداری مریم نواز یہ دونوں خاندان کرپٹ ہیں بیرونی عناصر کے آلہ کار ہیں سڑکوں پر نکلو اپنے حق کیلئے ہم سب آپ لوگوں کے ساتھ ہیں 🔥
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
عمران خان کے لیے دعا کرو،اس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا،، عمران خان جیسا درویش سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحمکران میں نے نہیں دیکھا ہے،
مولانا طارق جمیل....❤️
بریکنگ نیوز 🚨نیتن یاہو کی جو AI پریس کانفرنس ہوئی اس میں نیتن متکبرانہ لہجے میں بولا تم نے نیا سپریم لیڈر دیکھا وہ چھپا ہوا ہے نیتن یاہو کے خطاب کے چند ہی گھنٹے بعد ایران کا نیا شیر سپریم لیڈر منظر عام پر آگیا ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے چند منٹ پہلے پہلی بار مجتبیٰ خامنہ ای کی فوٹیج نشر کی ویڈیو بظاہر آرکائیو کی ہے، جس میں انہیں شیعہ الہیات پر درس دیتے اور لیکچر دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے 🔥