نیشنل پارٹی نصیر آباد کے تحصیل کا ڈیرہ مراد جمالی کے انتخابات مکمل ہوئے .
تحصیل صدر کامریڈ نذیز ناز مینگل
جنرل سیکٹری سعید علی پندارنی منتخب ہوئے .
#Nationalparty#naseerabad#leaderdrmalik
ملک سے بے روزگاری کو ختم کرنے کیلئے سیاسی نعرے لگانے کی بجائے عمل کی ضرورت ہے ڈاکٹر، انجینئرز،،آئی ٹی انجینئرز، پروفیسر، آرکیٹیکچرز کا روزگار کیلئے ملک سے جانا۔ ان کا تجربہ،قابلیت،صلاحتیں اپنے ملک کی بجائے اور ملک میں استعمال ہونا لمحہ فکریہ ہے
#NPDigitalinclusion#Nationalparty
نیشنل پارٹی وہ واحد پولیٹکل سیاسی جماعت ہے.جنہوں نے اپناالیکشن کے 2ماہ بعداپنا کونسل سیشن کا کامیاب انعقاد کیا اورمیں یہ بھی کہتا ہوں؛اگر نیشنل پارٹی کہ بجائے اگر کوئی سیاسی جماعت ہوتا تو 2 ماہ کیا 4 سال تک سیاست سے آؤٹ ہوتا.
#leaderdrmali
نصیر آباد بلوچستان کا گرین بلیڈ کے کیلئے میڈیکل کالج کا ہونا بہت ضروری ہے. یہاں کے طلباء و طالبات کیلئے میڈیکل کالج اشد ضرورت ہے.
#Savenaseerabadmedecalcollege
نیشنل پارٹی جہموری کے بالادستی پر یقین رکھنےوالی پاکستان کے جہموری سیاسی جماعت ہے پارٹی ورکروں سے گزارش ہیکہ پارٹی.منشورکو گھر پہنچائیں.اپناجمہوری سیاسی ورکر ہونے کاثبوت دیں.سوشئل میڈیا پر نیشنل پارٹی کی قائدین کے خلاف جو پروپگنڈہ کیاجارہاہے.جسکی مزمت کرتا ہوں
#leaderdrmalik
شعور بڑی خراب چیزہےجسکےپاس نہ ہو وہ اسکےلیےبہتر ہےلیکن جسکےپاس ہووہ بےبخت زلیل وخوارہے
کاش کہ ان بلوچ نوجوانوں کےپاس بھی نہ ہوتاتوآج کسی ہوٹل یا کسی دوست کے بیٹھک میں بیٹھ کےچائےکسی شغلی محفل کامزالےرہےہوتے #SaveBalochStudents@FarhadKarim6@Sajidi_baloch@BalochCadia
صحافت اگر کسی کی کے در کی لونڈی بن جائے تو وہ سچ اور جھوٹ میں قرف چھوڑدیتی ہے اور اس بدکردار صحافت سے کوٹھے پہ ناچنے والی طوائف کا کردار بھی
اچھا ہوتاہے...
#SaveBalochStudents