سدرہ کا تعلق زہری سے ہے جو 13 سال کہ ہے اور کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے اور انکے ٹیسٹ کیلئے ایک لاکھ سے اوپر کی رقم درکار ہے جسکی انہیں گنجائش نہیں ہے۔ مہربانی کر کے انکی مدد کریں اور اس پوسٹ کو مزید شئیر کریں تاکہ باقی لوگ اسے دیکھ کر انکی مدد کر سکیں۔
#Balochistan@javerias