يا ريت نحافظ على صحه اولادنا ونرجع للحاجات الطبيعيه الخضار والفاكهه والاكل في البيت بدل الحاجات كل كلها مواد حافظه والوان صناعيه ومركبات بتدور صحه اولادنا
🚨واہ داد دیے بغیر رہ نہیں سکی کمال شاندار
ذہن سے یادوں کے لشکر جا چکے ہیں
وہ میری محفل سے اٹھ کر جا چکے ہیں
میرا دل بھی جیسے پاکستان ہے
سب حکومت کر کے باہر جا چکے ہیں♥️💯
پیارے ملک پاکستان میں ہر رنگ دیکھنے کو ملتا ہے، کبھی پیر ٹریکٹر شاہ سے لیکر پیر شلوار شاہ تک، کبھی عوام بیچاری ایک درخت پر روٹیاں لگارہی ہوتی ہے کہ درخت انکی منتیں پوری کرتا ہے 🤦
اب پیر دلہن شاہ 🤦
ایک خوبصورت منظر
ایران کے ایک سکول میں 35 سال بعد تمام کلاس فیلو جمع ہوگئے اور اپنے استاد کو جس نے انہیں پڑھایا تھا انہیں بھی مدعو کیا تاکہ وہ اپنے قدیمی شاگردوں کی کلاس کو ایک بار پھر سے پڑھائیں۔ ایک دفعہ پھر سکول لائف کی یاد تازہ کردی۔ کوئی ڈاکٹر تو کوئی انجینئر تو کوئی معلم تو کوئی روحانی عالم۔ انہوں نے 35 سال بعد ایک دوسرے کو تلاش کرکے اس یاد کو دوبارہ زندہ کیا۔❤️
اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں چند سیکنڈز میں موٹر سائیکل چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ایک نامعلوم شخص موٹر سائیکل کے تمام لاک توڑ کر اسے لے اُڑا۔ یہ واقعہ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا۔
تیری خطا نہیں جو تو غصے میں آ گیا
پیسے کا زور تھا تیرے لہجے میں آ گیا
سکہ اچھال کے تیرے پاس میں کیا بچا
تیرا غرور تو میرے قاسے میں آگیا
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر
میںنے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا