Today is the 6th death anniversary of Dr. #RuthPfau, a German nun and physician whose selfless efforts made 🇵🇰 the 1st leprosy free country of Asia in 1996. We salute her dedication and selfless service to humanity. What a proud symbol of 🇩🇪🇵🇰flag friendship.
#PakGermanDosti
انٹرنیشنل اسلامک ��ونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم حسن علی کا سی نے آریانہ ٹی وی افغانستان کے زیراہتمام منعقد ہونے والے قرات کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس مقابلے میں 25 ممالک کے قاریوں نے حصہ لیا حسن علی کا سی کا تعلق بلوچستان سے ہے
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ عارف اللّٰہ حسینی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ان کے ساتھ سمندر کے گہرے پانیوں اور کراچی کی کچرے سے بھری گلیوں بازاروں میں بہت باتیں ہوئیں وہ ایک بہادر انسان اور غیرت مند پاکستانی تھے ، ریٹائرمنٹ کے بعد خدمت خلق میں مصروف تھے اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین
مشرف نے گوادر بندر گاہ پورٹ سنگاپور آتھارٹی کو دی ہم نے واپس کروائی، بعد کے حکومتوں نے 45سال کے لیے چین کو دئ، ہم نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی کہ CPEC کے معاہدہ پیش کیا جائے جو نہیں کیا، معاہدہ پیش نہ کرنے کی وجہ اس میں بہت بڑی کرپشن ہوئی ہے،تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں
مکہ مدینہ، ایشیا افریقہ یورپ سمیت پوری دنیا اور تمام جہانوں اور زمانوں کو شرف بخشنے والے اپنے نبی ﷺ پر حملوں کے سامنے پورے صدق و اخلاص کے ساتھ کھڑے ہونا ہمارے لیے عزت و شرف کا مسئلہ ہے۔ ہمارا جواب آج بھی وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا۔ طلع البدر علینا۔ صدر رجب ایردوان
Heinous attack at a Madrassa in Dir Colony, Peshawar, robbing innocent children of their lives and future. Unacceptable barbarism. The terrorists will be brought to justice. Prayers for the lives lost, for those injured and to the families of all victims.
حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کےلیے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ آنحضورﷺ سے محبت اور ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا تقاضا ہے۔ فرانس میں عمارات پر توہین آمیز خاکے لگا کر پونے دو ارب مسلمانوں کی دل آزادی کی گئی ہے۔ مسلم حکمران ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس سے احتجاج کریں
I strongly & vehemently condemn the act of Disrespect against our Holy Prophet Muhammad (PBUH)ﷺin France & duly supported by its President Macron
On behalf of the 1.5Billion Muslims around the globe I demand an unconditional apology for this act
France must immediately stop it.
Thousands of photovoltaic panels are installed on the mountaintop of N China's Shanxi, stretching 80 kilometers as #China is moving forward to develop clean energy.
کل کا واقعہ سن کر ایک استاذ اپنے شاگرد کے ساتھ ایسے حرکت کرسکتا ہے تو مجھے علی محمد خان کا وہ تاریخی الفاظ یاد آتا ہے جو انہوں نے کہا تھا کہ دو پانچ کو چوک میں لٹکا دے میں دیکھتا ہوں کون ایسا کام کرتا ہے
بلوچ نوجوانوں کے پاس یہی ایک ہی راستہ ب��ا ہے کتابوں کا اگر بلوچ نوجوانوں نے کتابوں کو اپنا ساتھی اور کتاب جاہ یعنی لائبریریوں کو اپنا مسکن بنا لیا تو پھر کوئی بھی طاقت انہیں شکست نہیں دے سکتا۔
#LibrariesForBalochistan
#BalochistanNeedsLibraries