بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلمان خواتین پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھیڑ جمع ہے اور ایک شخص جوتوں سے مسلمان خواتین کو تشدد کا نشانہ بنارہا ہے
یہ وقت بھی دیکھنا تھا دوسرے ملکوں کے مسلمانوں نے تانے مارنے تھے ۔
کیا سچ میں ہم اتنی مردہ قوم ہو چکئ ہیں کہ ہم ہمارے شہیدوں کے لیے استعفی تو دور اواز تک نہیں اتھاتے ؟؟؟
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
الإبادة الجماعية مستمرة في غزة !!
کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، کوئی ووٹ کے لائق نہیں
احتجاج ختم نہیں ہوگا، انداز بدلے گا اور اسے مختلف انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ نئی دہلی میں کاکروچ پارٹی اور طلبہ کا اعلان
🚨 راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل
اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد بار اسے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔
Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
@RwpPolice
This video is extremely disturbing.
It shows Israeli soldiers desecrating the body of a martyr and throwing it from the top of a building in a brutal manner!
These people are a danger to humanity!
نفسیاتی اذیت دیتے ہوئے اسرائیلی اغوا کاروں نے غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قیدی شادی ابو سیدو کو بتایا کہ اس کا خاندان اور بچے ایک بمباری میں مارے گئے ہیں
لیکن جب وہ رہائی کے بعد گھر آیا تو اپنے خاندان کو زندہ پا کر حیران رہ گیا اور خوشی کی انتہا نہ رہی
🚨 مقطع حذفته إسرائيل 🇮🇱
مراراً لمنع العالم من مشاهدة إجرامها، فلنجعله ينتشر بشكل واسع حول العالم، شقيقان بلا مفر ولا مكان يذهبان إليه يواجهان وطأة القصف الإسرائيلي 🇮🇱 في حالة ذعر لا ينبغي لأي طفل أن يعيشها، فأين منظمات حقوق الأطفال.
دل دہلا دینے
والا واقعہ 😢
یہ بچہ کوئی مجرم نہیں، کوئی جنگی قیدی نہیں...
یہ تو ایک معصوم مدرسے کا طالب علم ہے۔
اس کے پاؤں میں زنجیریں اور تالہ لگا دیا گیا ہے۔
اس کا صرف قصور یہ ہے کہ وہ اس مدرسے میں خوش نہیں
، وہاں نہیں پڑھنا چاہتا۔
کسی نے یہ بھی نہیں پوچھا کہ بیٹا، کیا تکلیف ہے؟
کیوں رو رہا ہے؟
بلکہ اسے زبردستی باندھ دیا گیا کہ چاہے مر جائے، بھاگ نہ سکے۔
کیا ان کے دل میں اتنا بھی احساس نہیں کہ بچہ چلے گا کیسے؟
گرے گا تو زخمی ہو گا؟ جانوروں کو بھی ایسی زنجیریں نہیں ڈالی جاتیں!
اور سب سے بڑا المیہ..
. اس بچے کا باپ خود قاری کو اجازت دے کر آیا تھا کہ اسے زنجیروں میں جکڑ دو، بھاگ نہ سکے۔
مانسہرہ کا بچہ سیالکوٹ کے مدرسے میں قید!
بچہ پھر بھی زنجیروں سمیت بھاگ نکلا، گلیوں میں گھومتا پھرا اور تھک کر بیٹھ گیا۔
اس قاری کو فوری گرفتار کیا جائے۔
اس بے حس باپ کو بھی سزا ملنی چاہیے
جس نے بیٹے کو پیدا کر کے پھینک دیا۔
بچے صرف پیدا نہیں کر لینے ہوتے،
ان کی ذمہ داری بھی لینی پڑتی ہے۔
حکومت فوری اس بچے کی مدد کرے۔
عدالت ان دونوں کو سخت سزا دے
تاکہ آئندہ کوئی ماں باپ اپنے بچے کے ساتھ یہ ظلم نہ کر سکے۔
دل رو رہا ہے
یہ دیکھ کر...
معصوم بچوں پر یہ ظلم کب تک؟
They lied to you when they said the war was over... The war continues to claim lives, suffering continues to suffocate Gaza, and the pain has not left its people.
Do not be silent... Speak out about Gaza, for silence will not end the tragedy. 🇵🇸💔
Firavun da musaları yok etmeye çalıştı başaramadı İsrail mazlumların kanını dökerek hiçbir yere varmayacaksın elde sonunda sen yıkılmaya kayb etmeye mahkumsun mazlumların sahibi Allah'tır