"ابوعبیدہ نے ٹوٹے دل سے کہا:
'ہمارے ہی خون شریک بھائی ہمیں قیامت کی گھڑی میں تنہا چھوڑ گئے۔'
لیکن پھر بھی کہا:
'نہ ہم جھکے ہیں، نہ بکے ہیں —
ہم آج بھی اپنی روش پر قائم ہیں!'
کیا تم جانتے ہو، تنہائی میں ڈٹے رہنا کیا ہوتا ہے؟"
کسی بھی قتل کے بعد پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ کسے پہنچا؟
ایک سوال میں پورے پاکستان کے لئے چھوڑتا ہوں کہ ارشد شریف کی شہادت سے کس نے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا؟ کس نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو مقبولیت میں تبدیل کیا؟ کون اب تک ان کی شہادت کو کیش کروا رہا ہے؟
غزہ کے بازار کھانے پینے کی چیزوں سے بالکل خالی پڑے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس چیزیں خریدنے کے پیسے ہیں بھی تو وہ کچھ نہیں خرید سکتا ۔ غزہ کے باسیوں کی قسمت میں بھوک لکھ دی گئی ہے ۔
اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے خاموش حمایتیوں پر
أبوعبیدة:
اے عرب کے اشراف اور علماء! اللہ کے سامنے تم ہمارے مخالف ہو، تم ہریتیم بچے اور بھوکے بچے کے مخالف ہو، تم نے اپنی خاموشی سے ہمیں مایوس کردیا، کیاایک بڑی اور معزز ملت نہیں کرسکتی کہ غزہ میں بھوکوں کوکھانااورپانی مہیاکردیں؟