سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
کوئی 6، 7 ماہ ناحق جیل میں قید رہ کر رہائی پاتے ساتھ ہی PTI رہنما راجہ شہباز دوبارہ عوام کے درمیان موجود۔
Excellent resolve, unbreakable determination, MashaAllah! 👏👏
برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ طارق کی نوبل لیڈی سےدرخواست عمران کے بیٹوں کی ان سےملاقات کیلئے اپنے آفس کا استعمال کریں۔
قاسم اور سلمان برطانوی شہری ہیں۔ وہ عمران خان کے بیٹے وہ اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں۔عمران کو عدالتی احکامات کےباوجود میڈیکل کئیر نہیں دی جارہی میں۔
🔹علیمہ خان ہی واحد مزاحمت ہیں ۔۔ اسی لئے تمام خاص ملازمین کو حکم ہوا ہے کہ علیمہ خان کے خلاف بیانیہ بنائیں۔
🔹لیکن ہم سب عمران خان اور ان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں !
Patience becomes strategy in turbulent chapters; Kaptan transforms confinement into a silent referendum on credibility and conscience….!
@TeamiPians#ImranKhanNotSafeInAdiala
#ImranKhanNotSafeInAdiala
Confrontations with opposition parties and the military establishment created tension, leading to his historic removal through a no-confidence vote in April 2022.
@TeamiPians
" اِس سے زیادہ فاشسٹ حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اِس سے زیادہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت نہیں آئی،
اِس سے زیادہ پارلیمنٹ کبھی کمزور نہیں تھی " محمد زبیر
#ImranKhanNotSafeInAdiala
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanNotSafeInAdiala شروع کیونکہ آج عظمٰی خان نے پھر سے وارننگ دی ہے کہ یہ لوگ عمران خان کو قتل کر دینگے۔
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اس لئے فوری شفاء انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
الرٹ 🚨
بہن بار بار قوم کو وارننگ دے رہی ہے کہ یہ لوگ آپ کے لیڈر عمران خان کو قتل کر دینگے، پہلے جب کوئی ایسی خبر آتی تھی تو سوشل میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتا تھا
لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل خاموشی ہیں
#ImranKhanNotSafeInAdiala
#ImranKhanNotSafeInAdiala
His imprisonment has triggered significant political unrest, large protests across Pakistan, and deep polarization in Pakistani society.
@TeamiPians