ایمان ⚔️، تقویٰ،⚔️ جہاد فی سبیل اللہ ⚔️
میں صدق دل❤️ سے حلف اٹھاتا ہوں کہ 🇵🇰، پاکستان ، آئین پاکستان کا حامی اور وفادار رھوں گا پاک فوج سے محبت میرا ایماں
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ھوں تو بنتا ہے مسلمان
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
علامہ اقبال رح
کچھ دن پہلے برطانیہ میں مقیم میر پوری بھگوڑے شیخ عمران نے تقریر کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر مظفر آباد اور آئی جی کشمیر کی سپاری دینے کا اعلان کیا تھا۔
آج اس کے سگے بھانجے شیخ اشرف نے سوشل میڈیا پر ایک بیان اپلوڈ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور اس کا مانا عمران کن کترا رائل انٹر پرائزز میں پارٹنر تھے، لیکن 2024 میں یہی کن کترا لوگوں کے 25 کڑور رقم لے کر برطانیہ فرار ہو گیا۔
بر طانیہ جا کر اس نے کلعدم ایکشن کمیٹی میں شمولیت اختیار کی اور لوگوں سے چندے اکھٹے کرنا شروع کیے۔ اسی چندے سے کچھ اس نے اشرف شیخ کو بھی بجھوائے تاکہ اپنے لین داروں کا منہ کچھ دن کے لیے بند کر سکے۔
لوگوں کو سپاری کیا دے گا، یہ کنجر تو خود لوگوں کا دین دار نکلا
اسپین میں مقیم کشمیری بھائ سردار اعجاز خان سدوزئی
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف صاحب اور
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 👇
اصل کشمیری پاکستان کے مشکور و ممنون ہے
فسادی صرف مودی کے چند پالتوں کتے ہے ،،
پاکستان میں جو کشمیر کے صحافی اینکر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی منافقت نہ کریں وہ بھی کہیں کہ ہم ایک ازاد اور خود مختیار ملک بنا کر کشمیر میں بسنا چاہتے ہیں ہم پاکستان میں کوٹا سسٹم سے نا نوکریاں ہیں گے نا ہمارے بچے یہاں کوٹا سسٹم میں تعلیم حاصل کریں گئے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک مسلمان ملک خود مختیار بن جائے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا وہ بھی عوام کو بتائیں نا اپ کے پاس فوج ہے اسلحہ ہے بھارت سے لڑ پاؤ گے یا صرف ہمارے بھائیوں کی بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہو گے ابصار عالم
کچھ لوگ بدقسمتی سے پاکستان کو پڑوسی ملک قرار دے رہے ہیں نہ ان کو تحریک کا علم نہ ان کو جفرافیہ کا علم نہ ان کو قربانیوں کا علم ہے پڑوسی تو چین اور بھارت بھی ہیں وہاں چلے جائیں مسلمان ملک تو عرب بھی ہے وہاں چلے جاتے ؟ جب مقبوضہ کشمیر سے نکلے ہیں تو انسانی حقوق کے نام پہ فرانس یا جرمنی چلے جاتے جموں و کشمیر کے لوگ پاکستان کو پڑوسی ملک نہیں اپنی منزل مقصود سمجھتے ہیں اپنی آخری پناہ گاہ سمجھتا ہیں ہمارا تعلق لازوال ہے فطری ہے سردار عتیق احمد خان
محبوبہ مفتی نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ھے کہ بلیک میل ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے مفاد میں نہیں ھے بلکہ ہندوستان کے حق میں جا رہا ھے بلیک میل ایکشن کمیٹی والے جو بھی نعرہ لگاتے ہیں اُس سے انکے اپنے لوگ ھی کمزور ھو ریے ہیں اور دہلی کی پروپیگنڈا مشین مضبوط ھو رہی ھے
یوتھن ثمینہ پاشا حب عمرانی میں ھمیشہ کی طرح صحافتی نوسربازی کررھی تھی ،نصراللہ ملک صاحب کی طرف سے طبیعت صاف چھترول۔
ملاحظہ ھو اس ایکشن کمیٹی کے کون سے مطالبات مانے گئے۔
@MTariqSohail1@RShahzaddk مریم بھی کون سا کمال کر رہی ہے ، انڈر پاس اور سڑکوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا ، جھاڑو مروانے سے عوام کو ریلیف نہیں ملتا ۔۔روزگار ، مکان ، روٹی عوام کی ضرورت ہے اس میں کوئی ریلیف نہیں ۔۔بجلی مہنگی ، گیس مہنگی ۔۔اور صرف ٹک ٹاک پہ گزارہ نہیں چلتا
@DOIOSINT@NaseemAkram05 اتنے کام کون کرے گا ۔۔۔یہ خصی گورنمنٹ ہے ۔۔۔
دیکھنا یہ ان سے مذاکرات بھی کریں گے
ان سے کالعدم کا نوٹیفیکیشن بھی واپس لیں گے
اور ان کے مردار ہونیوالوں کو کروڑوں روپے بھی دیں گے
اور ان کے تمام مطالبات بھی مانیں گے ۔۔۔
@RazaaMaria@RShahzaddk@ahmadumar92 بی بی وہ ایریا فالٹ لائن پر واقع ہے جسکی وجہ سے ٹنل میں دراڑیں آ گئیں اور ٹنل بیٹھ گئی اس میں کمیشن خور کدھر سے آگئے ۔۔۔قدرت کا بھی اپنا ایک نظام ہے جس سے لڑائی ناممکن ہے
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
ناظرین!
اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں بھارتی میڈیا پر جہاں کن کتروں کا مقبوضہ کشمیر کے مہاجروں کی سیاسی ترجمانی چھیننے کے لئے اختجاج لمحہ بہ لمحہ دکھایا جا رہا ہے!
لعنت ہے ان لوگوں پر جو کہتے ہیں کہ ان کو بھارتی سرپرستی حاصل نہیں۔
یہاں ایک ایک ثبوت دیکھیں
جو دریا مقبوضہ کشمیر سے آئے ہیں وہ راولاکوٹ والوں کے ہیں،لہذا ان کو بجلی پیداواری قیمت پر دی جائے ۔۔ البتہ جو کشمیری مقبوضہ کشمیر سے آئے ہیں وہ کشمیری نہیں ہیں ان کا کشمیر کا ووٹ ختم کیا جائے ۔۔ یہ کونسی لاجک ہے ؟ جموں میں پہلے ہی ہندو اکثریت ہے ، اگر آپ جموں کے مہاجرین کے ووٹ منسوخ کرتے ہیں تو گویا جموں پلیٹ میں رکھ کر انڈیا کو دیتے ہیں اور اسی لئے انڈیا بذریعہ لنڈن ایکشن کمیٹی پر لاکھوں پاؤنڈز انویسٹ کر رہا ہے ۔۔ تیتو میر پر غداری کا مقدمہ بنانا ضروری ہے ۔۔
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک نے بہت سے مزید سوالات کھڑے کر دیئے۔ کیا کشیدگی جان بوجھ کر پیدا کی گئی۔ فورسز سے لڑائی ایجنڈہ تھا اور اگر ایسا ثابت ہوتا ہے تو ریاست کو بھرپور کارروائی کرنی چاہئے