آج ٹیم سر عام فیصل آباد کی جانب سے ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا
جس میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گیٸں۔۔!
اور بلڈ پریشر ، شوگر، ہیپاٹاٸٹس بی اور سی کے ٹیسٹ بھی کیے گیۓ۔۔!
@iqrarulhassan @WazimSyed
I'm inviting you to join Tap 2 Earn, a site that lets you earn money with social media. I just earned $25.00 and you can too! Sign up today for a $25 bonus! https://t.co/5BU6XH4xDd
منشیات فروشوں پر چھاپہ کے دوران سید اقرارالحسن پھر حملہ۔۔
منشیات فروشوں نے سید اقرارالحسن پر حملہ کردیا۔۔
یہ ہے سچا لیڈر جو نا جھکتا ہے نا بھکتا ہے سید اقرارالحسن کی عظمت کو سلام
#TeamSareAam@iqrarulhassan
مارخور 🦌 کبھی غفلت کی نیند نہیں سوتا بلکہ ایک آنکھ کھلی رکھ کرکھڑے ّ کھڑےاپنی نیندپوری کرلیتاھےمارخور لڑتےلڑتےاتنامضبوط ھوچکاھےکہ دنیا کی کوئی طاقت انکی مقابلہ نہیں کر سکتی مارخورکےشکاری موت کے شکار بن جاتےہیں لیکن مارخورتک نہیں پہنچ پاتےہرجانورکاٹائم ٹیبل ہوتاھے
#Hero_ShaH_Entr#TeamSareAam... Congratulations for completing 2 years of dedication and devotion. Pakistan Zinda Baad !! 💚💚🇵🇰 Weldone social media team for this trend:
#استقلال_کے_دوسال
ٹیم سرعام پاکستان کا دوسرا یوم تاسیس پر مشہور اسلامی اسکلر "حسان حسیب الرحمن" کی شرکت۔۔۔!
ٹیم سرعام جناب حسان حسیب الرحمن صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں!
#استقلال_کے_دوسال
Pakistan successfully carried out night training launch of surface to surface ballistic missile Ghaznavi, capable of delivering multiple types of warheads upto 290 KMs. CJCSC & Services Chiefs congrat team. President & PM conveyed appreciation to team & congrats to the nation.
بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کی زندگی کی ایک جھلک۔۔۔ اللّٰہ بھارتی مسلمانوں اور کشمیری بہن بھائیوں کو مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت اور بربریت سے محفوظ رکھے۔