20/03/2022
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 230 سے ذائد نوجوانوں نے مہاجر یوتھ موومنٹ ( ایم کیؤ ایم پاکستان ) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تقریب میں کنوینئر ایم کیؤ ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر مرکزی ذمہ داران کی شرکت کی اور نوجوانوں کی شمولیت کو سراہا
20/03/2022
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 230 سے ذائد نوجوانوں نے مہاجر یوتھ ونگ ( ایم کیؤ ایم پاکستان ) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تقریب میں کنوینئر ایم کیؤ ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر مرکزی ذمہ داران کی شرکت کی اور نوجوانوں کی شمولیت کو سراہا
نسلی تعصبی کتے جب اُردو اُور مہاجروں سے اتنی نفرت ہے تو لیوں تو اُردو میں لکھ رہا ہے اپنی بکواس سندھی میں ہی لکھ نا ؟ پر نہیں لکھوں گے کیونکہ سندھی زبان صرف سندھی ہی سمجھے گا جب کہ ہماری زبان کی خوبصورتی ہی یہی ہے کے اسکو ہر کوئ قومیت کا سمجھ سکتا ہے جب ہی تو ہم کہتے ہے ہم شان ہے