03-02-2022
فیڈرل بی ایریا یو سی 31 سے *مہاجریوتھ* کی ایم کیوایم پاکستان میں شمولیت۔
کنوینئر ایم کیؤ ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے نوجوانوں سے ملاقات کی اور انکی شمولیت کو سراہا
@allaboutmqm@anzar_siddiq@HassanMYW@saqibmuhajir
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی گورنر ہاﺅس آمداور میرے لئے کہے گئے کلمات پر ان کا مشکور ہوں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ علم و عمل کا پیکر ہیں، آپ ؓ کی ساری زندگی زہد و تقوی سے عبارت ہے۔
20 ویں رمضان کی دوسری سحری کے لئے حسین آباد کی فوڈ اسٹریٹ پہنچا،جب سےکچھ افراد نے سحری کے لئے عوام میں جانے پر اعتراض کیا ہے دو سحریاں شروع کردی ہیں، عید کے بعد 50 ہزار نوجوان گورنر ہاﺅس میں آئی ٹی کی جدید ترین ٹریننگ حاصل کریں گے
ایم کیو ایم پاکستان متحد اور منظم ہو کر اپنی عوام کے درمیان موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
ہم تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ مہاجر آبادی کو کم شمار کریگا تو یہ سب کی بھول ہے آنے والے دنوں میں ہم عوام کی عدالت روڈ پر لگائیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM
کراچی کے شہریوں کو گِنو . کراچی کے مقامیوں کے ساتھ تعصبی رویہ بند کرو . ہمیں جینے دُو . الطاف حُسین جیسے درندوں کو موقع نہ دو وہ کراچی کے معصوم مہاجر نوجوانوں کو حقوق لینے کے نام پر دہشت گرد بنائے ہم محبِ وطن لوگ ہے ہمیں گِنو بس
#MardumShumariHumariRedLine@town_fb
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال نے نوجوانوں خصوصاً کراچی کے نوجوانوں کو ٹوئٹر کی اہمیت کا احساس دلادیا۔
انھوں نے کہا کہ ٹوئٹرموجودہ دور کی ٹی ٹی پسٹل ہے جس سے آپ بڑی سے بڑی جنگ لڑسکتے ہیں اور عمران خان سمیت ہرفتنے کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ @KamalPSP #BoloPakistan
ایم کیؤ ایم پاکستان فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کی جانب سے بلاک 9 ٹال اسٹاپ پر امام بارگاہ معصومین سے برآمد ہونے والے جلوس کے لیے لگائی گئی سبیل امام حسین کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی، یو سی کمیٹی اور نامزد بلدیاتی امیدوار بھی موجود ہیں۔
@allaboutmqm
@MediaCellMQMP
ایم کیو ایم پاکستان یو سی 4 کے نامزد امیدواران اور ٹاؤن اور یو سی کے ذمہ داران نے اپنی مدد آپ کے تحت بلاک 7 فیڈرل بی ایریا میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرایا
جۓ مہاجر ❤️
ہم ثاقب غنی بھائی کو جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر فیڈرل بی ایریا ٹاؤن، حسن خان، حمّاد بن شاہد(سنی) بھائی اور کاشف خان بھائی کو ٹاؤن ممبر، فہد خان بھائی کو جوائنٹ انچارج الیکشن سیل، احتشام الحق کو الیکشن سیل ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہزاروں طالب علموں کے استاد، phd ڈاکٹر پر چپ رہنے والی تحریک انصاف. اپنے میڈیا کارکن کی گرفتاری پر سراپا احتجاج ہیں.
منافقت تو عمران خان کی سیاست پر ختم ہے.
ریاست مدینہ کےنام پر سیاست کرنے والوں نے اپنی سیاست میں
مسجد نبوی ﷺ تک کو نہیں بخشا۔اس سے زیادہ شرمناک امر یہ ہےکہ ریاست مدینہ بنانےکے علمبردار شرمسار ہونےکے بجائے اس فعل قبیح کی حمایت کررہے ہیں۔
خدا کےلئے اپنی سیاست کی خاطرمسجد نبوی کی حرمت سے نہ کھلیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور