ہم نے تو اپنے لوگوں کا حق مانگا ہے ہمیشہ اور اپنی شناخت کو تسلیم کروایا ہے اور سندھ کے شہروں میں ہونے والی زیادتیوں پر انگھوٹا لگوایا ہے، خالد مقبول صدیقی بھائ
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی مہاجر یوتھ موومنٹ میں شمولیت ہونے جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ شمولیتی پروگرام 20 مارچ رات 9 بجے کو فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
20/03/2022
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 230 سے ذائد نوجوانوں نے مہاجر یوتھ ونگ ( ایم کیؤ ایم پاکستان ) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تقریب میں کنوینئر ایم کیؤ ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور دیگر مرکزی ذمہ داران کی شرکت کی اور نوجوانوں کی شمولیت کو سراہا
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی مہاجر یوتھ ونگ میں شمولیت ہونے جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ شمولیتی پروگرام 20 مارچ رات 9 بجے کو فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
مہاجروں ہتھیار اٹھاؤ۔ ہمارا ہتھیار قلم ہے۔
کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی۔
ادھوری بات اور ادھوری سوچ کسی بھی بڑے خمیازے کا سبب بن سکتی ہے۔
پوری بات سنیں پھر فیصلہ کریں۔
@MYM_Official1
ایم کیو ایم پاکستان 4 مارچ کو بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں اپنا سیاسی پاور شو کرے گی،میر امداد حسین مری
ایم کیو ایم بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر امداد حسین مری زونل انچارج نصیرآباد احمد حسین مینگل دیگر نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں دیکر متحدہ بنی ہیں
ہر شخص کو زبانِ فرنگی کے باٹ سے
جو شخص تولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
افسر کو آج تک یہ خبر ہی نہیں ہوئی
اُردو جو بولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
(انور مسعود)
#قومی_زبان_اردو