اج ایک چوری کے مینڈیٹ سے ائی وجیر اعلی کا بیانیہ پھیلا کر تم نے غریب کے جزبات کا مزاق اڑایا ہے وہی غریب عوام اپ کے ڈرامے دیکھتی ہے ۔
#خان_نہیں_پوری_قوم_قید
وکلاء ریلی مال روڈ لاہور ۔۔
اگر وکلاء اور منتخب ممبران اسمبلی چند روز یہ عمل دہرائیں تو عوام بہت جلد سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہو جائے گی ۔۔
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
ایک ایم این اے کے بیڈروم میں گھسے اور اسکی بیوی کے فون ڈے اسکو کال کر کہ کہا کہ کرتے ہو پریس کانفرنس یا نہیں؟ وہ اس بے غیرتی پر اور کیا کرتا؟ ہمیں ان سب کا احتساب چاہیے۔
ایم این اے جنید اکبر خان
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
اے رب کائنات تو مالک دو جہاں ہے۔ مشکلات کو جھیلتی، ہر آزمائش سے گزرتی لیکن حق بات پر قائم رہنے والی ہماری ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی قربانیوں کی لاج رکھنا۔
ان کی یہ مسکراہٹ اس سامراج کے منہ پر کرارا تھپڑ ہے جو انکو دبانے کے لئے ہر حد تک گرے۔
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
کیا ایسی پولیس جو دروازے توڑ کے گھروں میں داخل ہو جائے نہتی عورتوں پر ہاتھ اٹھائے ان کو مارے پیٹے یہ پولیس کسی کی محافظ ہو سکتی ہے؟
خدا کا عذاب نازل ہو اس پنجاب پولیس پر اور بس اللّٰہ وہ دن دکھائے جب ان سب سے بھی حساب لیا جائے!
#خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو