شہباز گل کے تمام حربے ناکام ہوئے تو آخر میں یوتھیوں کوبیوقوف بنانے کے لیے یہ چورن بھیج رہا ہے جھنڈے استری کیوں نہیں کیے
اوئے کون سے مخلوق ہو کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
#امن_کا_سفیر_پاکستان
جب بھی دھشت گردی کی بڑی واردات ھو تو خان کا یہ انٹرویو ضرور دیکھا کریں جس میں چالیس ہزار دھشت گردوں کی واپسی کا اعلان کیا گیا تھا اور ساتھ کہا گیا تھا کہ یہ بیچارے کہاں جائیں