@Zara_Baloch26 Ye Jo khan k liye long march ho Raha ye awam k haq mai hay khan k Nahi to mehrbani farma Kar sat do ikhatty ho jao maqsad aik hay buss groups Mai taqseem ho sat niklo inko Sahi SE tabahi Karo Alag hum he tabahi hoty
اس وقت بلوچ کی جان کی کوئی قدر و قیمت باقی نہیں رہی آنکھیں کھولو دیکھو ریاست کے ہاتھ میں بندوق ہے اور بلوچ کے سینے میں گولی
#StopBalochGenocide#Balochistan
یہ میری مارکیٹ ہے ضلع ہرنائی میں
یہ میرے باپ دادا کے وقت کی جائیداد ہے
مگر آج ریاست نے میرے مارکیٹ کا راستہ بند کر دیا ہے
صرف اس لیئے کے میں پر امن مارچ کا حصہ ہوں شرکت کی ہے
یہ ہیں وہ دجالی درندے جنہوں نے راولاکوٹ کی مساجد پر قبضے کر رکھے ہیں،
انکی بے ادبی کرتے ہیں، آپ یقین کریں اگر یہ دجالی نا ہوتے تو کم سے اذان ضرور دیتے مگر ان مساجد کے ممبر خاموش ہیں یہ منافقین ہیں کفار سے بدتر مخلوق
⚫⚡ آج یزیدی فورسز کی فائرنگ سے سب سے آگے ہلکے سفید کپڑوں میں ملبوس اشفاق بھائی کو سر میں گولی لگی اور وہ شہید ہو گئے۔😢
رب اپنی جنتوں کا مہمان بنائے، آمین۔
ایک شخص اپنے دو بچوں کے ساتھ تکہ شاپ سے تکہ خریدنے آیا تو اسی ٹائم کھمبے پر لگے قریب ٹرانسفارم پھٹ گیا۔
سب تماشائی تھے بس ایک شخص نے جان کی پروا کیے بغیر بچوں اور ان کے باپ کو بچایا