the Baloch people believe that the best way to die is to die fighting. We Baloch are the masters of our own destiny. And if that is taken away from us, then life doesn’t really matter.” Nawab Akbar Khan Bugti
#ShaheedNawabAkbarBugti
زمین بیچ ڈالی زماں بیچ ڈالا
لہو بیچ ڈالا بدن بیچ ڈالا
شجر بیچ ڈالے چمن بیچ ڈالا
کئیے تھے وعدے زمین و مکاں کے
میری جائے مدفن کفن بیچ ڈالا
میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا
ایک بیوپاری نے میرا وطن بیچ ڈالا
#ComradeAmirBaloch#MorePowerToBSO@Sarawaan1 @Nadirbalochs @HoathRizwan
#BalochistanStudents are being denied opportunity to Study by the #Sardars
The Sardar now is the Selected Government there.
50 students held for protesting against ‘irregularities’ in test https://t.co/5RwREmRGZP
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کی جانب سے کوئٹہ میں طلباء پر پولیس کی تشدد ، لاٹھی چارج اور گرفتاری کے خلاف بساک کے مرکزی کال کے مطابق لسبیلہ یونیورسٹی میں لائبریری کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور یکجہتی کا اظہار۔
اتحاد، جدوجہد آخری فتح تک۔
@BSO__Official
This system missionary always been used against Baloch students or youths that want make fearful environment. But Baloch people fearless form the system because the system did unlimited brutal act with Baloch. New Baloch decided what you want should do but we always tall.
استحصالی اور طبقاتی نظام تعلیم میں مظلوم طبقے کے بچوں کیلئے ظلم اور بربریت کے سوا کچھ بھی نہیں۔
ایک دن آئے گا جب مظلوموں کی طاقت حکمرانوں کی شاہی تخت کو ہوا کی طرح لے اڑے گی۔
بی ایس او بلوچ طلباءکی شعوری جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے۔
طلباء طاقت زندہ باد
کہا تھا اس فوج کے جرنیل کرپٹ ہیں کب تک یے فوج اس ملک کے آئین کو پامال کرے گی اور اس ملک کے عوام کا استحصال کرے گی کب تک یے اسی طرہ ملک کو لوٹتے رہینگے سوال یے ہے کے اس کا بھی احتساب ہوگا اور عوام کو یے دولت ملے گی یا ایک محکمہ پھر سے اس سزا یافتہ مجرم مشرف کی پش پناہی کرے گا ؟؟؟
میڈیکل کے نہتے طلباء پر پولیس کی لاٹی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں بلوچستان کی سرزمین گواہ ہے یہاں پر ہر دور میں مظلوم کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی، لیکن کوئی طاقت مظلوم کی آواز کو دباد نہیں سکا،
میڈیکل کے نہتے طلباء پر پولیس کی لاٹی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں بلوچستان کی سرزمین گواہ ہے یہاں پر ہر دور میں مظلوم کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی، لیکن کوئی طاقت مظلوم کی آواز کو دباد نہیں سکا،